25/08/2026
جونیئر جناح ٹرسٹ کا منفرد تعلیمی منصوبہ ,اندلس پروجیکٹ
اندلس پروجیکٹ کے تحت جونیئر جناح ٹرسٹ مساجد کو تعلیم کے مراکز کے طور پر استعمال کرتے ہوئے سکول سے باہر رہ جانے والے غریب اور مستحق بچوں کو صبح کے اوقات میں مفت جدید تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
مسجد محمود میں جاری اس منفرد اقدام کے ذریعے ایسے بچوں کو ایک محفوظ اور باوقار ماحول میں معیاری تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
اس منفرد تعلیمی ماڈل کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دیکھیے۔