08/09/2026
آج پنشنرز بھائیوں کے ایک وفد نے ڈائریکٹر جنرل پی بی سی کو چائنہ کے کامیاب دورہ پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.. اس کے ساتھ ساتھ پنشنرز کے گزشتہ سال کے اضافہ کے حصول کیلئے منسٹری کو خط لکھنے پر تمام پنشنرز کی طرف سے شکریہ ادا کیا. اس موقع پر ڈی جی پی بی سی نے پنشنرز بھائیوں کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی..