Sirate Mustaqim Hidayat Videos

Sirate Mustaqim Hidayat Videos Ya Ali A.s Madd Sirate Mustaqim shiya mazhab is related with islam. it gives true information about shiya mazhab and gives spacial thinks to muslims

سید ھاشم صفی الدین شھید سید حسن نصراللہ کے جانشین کے طور پر حزب اللہ لبنان کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ھوگئے۔✅ ہاشم صفی ال...
29/09/2024

سید ھاشم صفی الدین شھید سید حسن نصراللہ کے جانشین کے طور پر حزب اللہ لبنان کے نئے جنرل سیکرٹری منتخب ھوگئے۔

✅ ہاشم صفی الدین سید حسن نصراللہ کی والدہ کے چاچا زاد ہیں۔

✅ ان کے بھائی عبداللہ صفی الدین ایران میں حزب اللہ کے نمائندے کے طور پر تہران میں رہتے ہیں۔

✅ ان کے بیٹے رضا صفی الدین، زینب سلیمانی کے شوہر اور شہید قاسم سلیمانی کے داماد ہیں۔

❇️ وہ 1982 میں لبنانی حزب اللہ گروپ کے قیام کے بعد سے اس کے رکن رہے ہیں۔ ہاشم صفی الدین نے ایران میں تربیت حاصل کی اور 1992 سے اس گروپ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہیں۔ ہاشم صفی الدین لبنان میں حزب اللہ کی فیصلہ ساز مشاورتی کونسل کے سات ارکان میں سے ایک ہیں، اور وہ ایگزیکٹو کونسل میں گروپ کی سرگرمیوں کے اہم حصوں کا انتظام کرتے ہیں۔

✅ حزب اللہ نے انہیں سید حسن نصر اللہ کا جانشین منتخب کیا ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirate Mustaqim Hidayat Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sirate Mustaqim Hidayat Videos:

Share