10/04/2026
*السلام علیکم !
پاکستان ذندہ آباد
دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو آسانیاں بانٹتے ہیں ۔
اور کچھ نیکیاں براہ راست عرش پر جاتی ہیں. 🌙✨
الحمداللّه ٹیم سرعام اسلام آباد نے گزشتہ رمضان کی طرح اس رمضان میں بھی کچھ مستحق اور سفید پوش فیملیز میں راشن تقسیم کیا۔اور انشاءاللہ یہ عمل جاری رہے گا اللہ پاک ٹیم سرعام کے حوصلے ایسے ہی بلند رکھے، پروردگار یہ چھوٹی سی کاوش قبول فرمائے آپ سب بھی اس نیک کام میں اپنا حصہ لازمی ڈالیں تاکہ یہ خدمت خلق ایسے ہی جاری رہے۔
پاکستان پائندہ آباد
Iqrar Ul Hassan