Ahle Hadeeth Students Federation IIUI Official

Ahle Hadeeth Students Federation IIUI Official Ahle Hadeeth Students Federation IIUI (ASF_IIUI) is a Students federation Which is working for deen and dunya of the students (سورة النساء - الآية ﴿٥٩﴾

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا.

17/05/2023

اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا رجسٹریشن فارم فل کریں جزاکم اللہ خیرا :

https://tinyurl.com/ilmimajlis

06/04/2023

رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عمر فاروق ہاسٹل ( زير انتظام اھل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد) کے طلباء کرام کے لیے فہم دین کورس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عقیدہ ،نماز روزہ ،اخلاقیات ،صبح وشام کے اذکار سکھائے پڑھائے جارہے ہیں۔الحمدللہ ۔۔۔کورس کے اختتام پر طلبا سے امتحان بھی لیا جائے گا جس میں ممتاز نمبروں سے پاس ہونے والے طلباء کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ إن شآء اللہ
*کورس استاد*

*محسن لیاقت*

الداعی الی الخیر : اھل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد

12/11/2022
اہل حدیث اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے ذمہ داران کی بیٹھکیہ محض تصویر ہی نہیں بلکہ ایک تنظیم سے وابستہ  جواں عزم لئے ن...
03/11/2022

اہل حدیث اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے ذمہ داران کی بیٹھک

یہ محض تصویر ہی نہیں بلکہ ایک تنظیم سے وابستہ جواں عزم لئے نوجوانوں کی مختصر و طویل مدتی منصوبہ بندی سے متعلق ایک نشست ہے ۔
تفصیلات بعد میں ان شآء اللہ
بشکریہ چوہدری ظہیر انبالوی صاحب

03/07/2022
03/07/2022

🌹 *مقابلہ سیرت کوئز: سیریل نمبر :* *2* 🌹

مقابلہ سیرت کوئز : *سیریل نمبر:1* میں قرعہ اندازی کے ذریعے انعام یافتہ:
*1* : *حافظ عبدالعزیزبن محمد صدیق : فیصل آباد*
*2* *: بنت رشید : مظفر آباد۔*

◀️ سیرت کوئز مقابلہ میں کامیاب ہونے والوں کے درمیان قرعہ اندازی ہر ماہ کی *یکم اور* *15* تاریخ کو منعقد ہو گا ۔ ان شآء اللہ
◀️ *مقابلہ سیرت کوئز : سیریل نمبر :2* کے
سوالات سیرت کی کتاب *الرحیق المختوم* (مولف: صفی الرحمن مبارک پوری) کے پہلے *100* صفحات میں سے ہوں گے۔
◀️ سیریل نمبر: 2 کے جوابات *15* *جولائی 2022ء بروز جمعہ رات* *12* *بجے* تک بھیجے جا سکتے ہیں۔
◀️جوابات مقررہ تاریخ اور وقت سے پہلے حل کرنے ہوں گے۔ ورنہ لنک بند ہوجائے گا۔
◀️انعامات قرعہ اندازی کے ذدیعے دے جائیں گے۔
◀️ *25* *درست جوابات* دینے والوں کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا۔
◀️انعام کتب کی صورت میں ہوں گے جو فارم میں آپ کے دئے گئے پتہ پر ارسال کیے جائیں گے۔
◀️ایک مرتبہ سوال نامہ مکمل کرنے کے بعد درست جوابات دیکھ کر دوبارہ جمع کروانا امانت میں خیانت تصور ہو گا۔
◀️مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر:4393227-0342 پر صرف واٹس ایپ کریں۔
📞 *ہمارا سیرت کوئز واٹس ایپ گروپ* جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔👇🏻👇🏻👇🏻

https://chat.whatsapp.com/IVH5K1fHQg37iaLtUKhTIF

◀️ *کتاب الرحیق المختوم کو ڈاؤنلوڈ کرنے لیے اس لنک پر کلک کریں* ⬇️⬇️⬇️⬇️
https://kitabosunnat.com/kutub-library/alraheeq-ul-makhtoom

◀️ *مقابلہ سیرت کوئز کے جوابات دینے کے لیے اس لنک پر کلک کریں* 👇👇
http://form-timer.com/start/768192d5

*منجانب: ASF انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد۔*

Address

International Islamic University
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Hadeeth Students Federation IIUI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahle Hadeeth Students Federation IIUI Official:

Share