11/09/2026
انٹرنیشنل تعلیمی بورڈ مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق جامعۃ الانور اسلام آباد کا اعزاز
مجمع العلوم الاسلامیہ اپنے ملحق مدارس کو طلبہ کرام میں تعلیمی وتربیتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے پر خصوصی زور دیتا ہے.
مجمع العلوم الاسلامیہ کی انتظامیہ جامعۃ الانور کے اس اعزاز پر مہتمم جامعہ اور تمام اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کرتی ہے.