Minhaj Youth League Islamabad Zone

Minhaj Youth League Islamabad Zone To present the true teachings of Islam and working for peace, love,knowledge and positive integration

محترم جناب خرم جاویدصاحب کو سیکرٹری مراکز علم منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں       # Minhaj...
24/07/2026

محترم جناب خرم جاویدصاحب کو سیکرٹری مراکز علم منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
# Minhaj Youth League Islamabad Zone

محترم جناب گلفراز خان صاحب کو ڈپٹی سیکرٹری ممبر شپ منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں       # M...
24/07/2026

محترم جناب گلفراز خان صاحب کو ڈپٹی سیکرٹری ممبر شپ منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
# Minhaj Youth League Islamabad Zone

محترم جناب محسن امین مصطفوی صاحب کو سیکرٹری ممبر شپ منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں       # ...
24/07/2026

محترم جناب محسن امین مصطفوی صاحب کو سیکرٹری ممبر شپ منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
# Minhaj Youth League Islamabad Zone

23/07/2026

When the world gets louder, it's time to reconnect with the One who brings peace. 🌙

Mustafavi Students Movement (MSM) Islamabad Zone پیش کرتا ہے:

Monthly Shab-e-Bedari

Reconnect Your Heart with Allah

ہر ماہ کی طرح اس بار بھی ایک ایسی روحانی نشست جہاں دلوں کو ایمان کی تازگی، روح کو سکون اور زندگی کو مقصد ملے گا۔ آئیے! دنیا کی مصروفیات سے چند لمحے نکال کر اپنے رب کے حضور بیٹھیں، ذکر، تلاوت، دعا اور فکرِ آخرت کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں۔

📅 Sunday | 26 July 2026
🕔 5:00 PM
📍 Madinah Hall, Zonal Office, G-9/2, Islamabad

"Every heart needs a moment with its Creator."

Join us. Reconnect. Revive. Rise.

نوٹ؛ محفل کے بعد ایم ایس ایم اور یوتھ لیگ کی اہم میٹنگ ہو گی تمام عہدے دار اپنی شرکت یقینی بناے

*Best Regards*
Adil Qureshi
Sec Social Media Myl Isb Zone
0341-5252644

23/07/2026

*اے آئی سے بھی تیز شیطان کا Algorithm*
*Status of the day*

محترم جناب عا طف قریشی صاحب کو ڈپٹی سیکرٹری سوشل میڈیا منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں      ...
23/07/2026

محترم جناب عا طف قریشی صاحب کو ڈپٹی سیکرٹری سوشل میڈیا منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
# Minhaj Youth League Islamabad Zone

ہم محترم جناب امریز اختر صاحب کو منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون کا ہیڈ ایونٹ وولنٹیئر کونسل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرت...
22/07/2026

ہم محترم جناب امریز اختر صاحب کو منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون کا ہیڈ ایونٹ وولنٹیئر کونسل مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

ہم محترم جناب سید اویس حسین شاہ صاحب کو منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون کا سیکرٹری فنانس بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.   ...
22/07/2026

ہم محترم جناب سید اویس حسین شاہ صاحب کو منہاج یوتھ لیگ اسلام آباد زون کا سیکرٹری فنانس بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

21/07/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

منہاج یوتھ لیگ کا ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی استحکام اور آگے کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں نوجوانوں کے کردار کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے مندرجہ ذیل اہم فیصلے کیے گئے:

*زونل باڈی کی تکمیل اور توسیع
تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے زونل باڈی کی مکمل تشکیل دی گئی اور توسیع کےلیے نئے عہدیداروں کو ان کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

*ایم ایس ایم (MSM) کے ساتھ بہترین کوآرڈینیشن:*
مستقبل کے اہداف کے حصول اور طلبہ و نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کے لیے مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے ساتھ رابطے اور کوآرڈینیشن کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

*تحصیل لیول پر باڈیز کا قیام:*
منہاج یوتھ لیگ کا پیغام اور دعوت ہر گلی، محلے اور قصبے تک پہنچانے کے لیے تحصیل سطح پر نئی باڈیز کے قیام کا حتمی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کے اختتام پر تمام اراکین نے تحریک کے اہداف کے حصول اور آئندہ کے لائحہ عمل پر کامل جذبے کے ساتھ عمل پیرا ہونے کا اعادہ کیا۔

Congratulations to the newly elected office bearers of Minhaj Youth League Islamabad for the Session 2026–2027! 🎉Heartfe...
20/07/2026

Congratulations to the newly elected office bearers of Minhaj Youth League Islamabad for the Session 2026–2027! 🎉

Heartfelt congratulations to:

✨ Ibrar Qureshi – Senior vice President
✨ Muhammad Hassan Rao – Deputy General Secretary
✨ Adil Qureshi – Secretary Social Media
✨ Saqib Butt – Vice President

May Allah Almighty bless you all with wisdom, sincerity, and strength to lead with dedication and serve the youth and the community with excellence. Wishing you a successful, impactful, and inspiring tenure ahead.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Islamabad Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share