DIA Welfare Association

DIA Welfare Association Disables Inclusive Welfare Association (DIA) with PWDs is a non-profit organization.
(1)

16/06/2026

Living with a missing limb shouldn't mean missing out on an education or the joy of playing with friends. At DIA Welfare Association, we believe in removing barriers.

With the support of our selfless donors, we keep distributing items of daily use to persons with disabilities.

Your contributions change lives. Let’s keep this momentum going.

📍 Office No.1 Street No. 90, Shahbaz market I-10/1 Islamabad

Bank Name: Habib Bank Limited (HBL)
Title: Ayesha
Account No: 53357000145503

Bank: Meezan Bank
Title: Abdullah Rehman
A/C No. 03070105963582
IBAN. PK60MEZN0003070105963582

Easy Paisa: 03310198926 / 0323-5169354

13/06/2026

At DIA Welfare Association, our mission goes beyond donating items. We bring people with disabilities together, fostering a community of self-acceptance and belonging. Through regular activities, we actively raise awareness in society, advocating for the rights, lifestyles, and inclusion of people with disabilities.

08/06/2026

We want to thanks Osaf Digital for becoming voice of special persons, back in 2023 Osaf digital visited DIA Welfare Associations office to cover the journey and problems of PWDs.

05/06/2026

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے تیسے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کی۔ اس موقع پر کیے نمائندگان نے اپنے ہاتھوں سے افراد باہم معذوری میں گوشت کی تقسیم کی۔ ان معذور افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کے گھر میں ایک سے ذائد معذور افراد موجود ہیں اور ان کے باس روزگار موجود نہیں۔

ہم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو افراد باہم معذوری کو رمضان المبارک، عید اور دیگر موقعوں پر بھی افراد باہم معذوری کو یاد رکھتے ہیں اور ان افراد کےلئے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

03/06/2026

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے ترکش کمیونٹی کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کی۔ اس موقع پر ترکش کمیونٹی کی نمائندگی یاسر صاحب نے کی اور اپنے ہاتھوں سے افراد باہم معذوری میں گوشت کی تقسیم کی۔ ان معذور افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دیکھنے میں عام انسان لگتے ہیں لیکن وہ پولنے، سننے، چلنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ظاہری آنکھیں ہی ان کی اصل تکالیف کا اندازہ لگا سکتی ہیں۔

ہم اپنے تمام معزز ساتھی ، مضیر حضرات اور خاص طور پر ترکش کمیونٹی کے تہ دل سے شکر گزار ہیں جو دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن پر بھروسہ کرتے ہیں اور امید کی اس کرن کو جلائے رکھنے میں ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔ افراد باہم معذوری تہ دل سے ان تمام حضرات کے شکر گزار ہیں اور تہ دل سے ان کی ذندگی میں آسانی اور آخرت میں بہترین منزل کیلئے دعا گو ہیں۔

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے   کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے تیسے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت ...
29/05/2026

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے تیسے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کی۔ اس موقع پر کیے نمائندگان نے اپنے ہاتھوں سے افراد باہم معذوری میں گوشت کی تقسیم کی۔ ان معذور افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کے گھر میں ایک سے ذائد معذور افراد موجود ہیں اور ان کے باس روزگار موجود نہیں۔

ہم کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو افراد باہم معذوری کو رمضان المبارک، عید اور دیگر موقعوں پر بھی افراد باہم معذوری کو یاد رکھتے ہیں اور ان افراد کےلئے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

1/2الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے ترکش کمیونٹی کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے دن افراد باہم معذوری میں قربانی...
27/05/2026

1/2

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے ترکش کمیونٹی کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کی۔ اس موقع پر ترکش کمیونٹی کی نمائندگی یاسر صاحب نے کی اور اپنے ہاتھوں سے افراد باہم معذوری میں گوشت کی تقسیم کی۔ ان معذور افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دیکھنے میں عام انسان لگتے ہیں لیکن وہ پولنے، سننے، چلنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ظاہری آنکھیں ہی ان کی اصل تکالیف کا اندازہ لگا سکتی ہیں۔

ہم اپنے تمام معزز ساتھی ، مضیر حضرات اور خاص طور پر ترکش کمیونٹی کے تہ دل سے شکر گزار ہیں جو دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن پر بھروسہ کرتے ہیں اور امید کی اس کرن کو جلائے رکھنے میں ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔ افراد باہم معذوری تہ دل سے ان تمام حضرات کے شکر گزار ہیں اور تہ دل سے ان کی ذندگی میں آسانی اور آخرت میں بہترین منزل کیلئے دعا گو ہیں۔

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے ترکش کمیونٹی کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے...
27/05/2026

الحمدللہ ! دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے ترکش کمیونٹی کے تعاون سے عید الضحی 2026 کے پہلے دن افراد باہم معذوری میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کی۔ اس موقع پر ترکش کمیونٹی کی نمائندگی یاسر صاحب نے کی اور اپنے ہاتھوں سے افراد باہم معذوری میں گوشت کی تقسیم کی۔ ان معذور افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو دیکھنے میں عام انسان لگتے ہیں لیکن وہ پولنے، سننے، چلنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ظاہری آنکھیں ہی ان کی اصل تکالیف کا اندازہ لگا سکتی ہیں۔

ہم اپنے تمام معزز ساتھی ، مضیر حضرات اور خاص طور پر ترکش کمیونٹی کے تہ دل سے شکر گزار ہیں جو دیا ویلفئیر ایسوسی ایشن پر بھروسہ کرتے ہیں اور امید کی اس کرن کو جلائے رکھنے میں ہمارا ساتھ دیتے ہیں۔ افراد باہم معذوری تہ دل سے ان تمام حضرات کے شکر گزار ہیں اور تہ دل سے ان کی ذندگی میں آسانی اور آخرت میں بہترین منزل کیلئے دعا گو ہیں۔

Address

Office No. 1, Shahbaz Market I-10/1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIA Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DIA Welfare Association:

Share