Anti narcotic and crime countrol ANCC

Anti narcotic and crime countrol ANCC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anti narcotic and crime countrol ANCC, Non-Governmental Organization (NGO), Islamabad.

Addiction Narcotics and Crime Council (ANCC) 🇵🇰 ہم منشیات، جرائم اور سماجی مسائل کے خلاف آگاہی، رہنمائی اور بحالی کی کوششوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی عزیز منشیات کا عادی ہے تو علاج اور رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارا عزم: نشہ اب نہیں

08/10/2026

دوائی دلوانے کے لیے گارڈن کی پولیس ا چکی ہے

08/10/2026

یقین کریں یہ ایک ایسا طبقہ ہے جس کو کوئی پوچھتا نہیں ان پر محنت کرنے سے ان کو واپس اپنے گھر پر لوٹانے سے انشاءاللہ دنیا اور اخرت کا اللہ بھلا کر دے گا

08/10/2026

IN K GHAR K LOG ZIMEDAAR HY

08/10/2026

یہ لوگ خوشی سے علاج کے لیے نہیں جاتے اگر ان لوگوں کو ایسے ہی چھوڑ دیا گیا یہ خود تو نشہ کرتے ہیں اپنے ساتھ اور لوگوں کو بھی خراب کرتے ہیں اور اتنا مہنگا نشہ کاغذ چننے سے حاصل نہیں ہوتا جادو کا بورا ہوتا اس لیے ہے کہ دکھاتے ہیں کاغذ جب کہ اندر ہوتا ہے لوہا اس وجہ سے ان کو پولیس لے کے جاتی ہے کہ اللہ کرے یہ ٹھیک ہو جائیں واپس اپنے گھر کا حصہ بن جائے گارڈن پولیس کا گرینڈ اپریشن

08/10/2026

انشاءاللہ ان کے ارام کا پورا خیال کیا جائے گا ایس ایچ او گارڈن موجود علاج کے لیے سینٹر بھیجا جا رہا ہے

08/10/2026

فجر کے بعد جب سناٹا ہوتا ہے دکانوں کی اڑ میں ارام کر رہے ہوتے ہیں مگر موقع ملتے ہی تالا بھی ٹوٹ جاتا ہے اور سامان بھی غائب ہو جاتا ہے گارڈن اپریشن کا بڑا کریک ڈاؤن گرینڈ اپریشن

08/10/2026

ناشتہ کرانے کے لیے فجر کے بعد گارڈن کی پولیس ا چکی ہے

07/10/2026

🌿 گارڈن آپریشن — ایک اور زندگی کو تباہ ہونے سے بچانے کی کوشش
ان کے گھر والے موجود ہیں… مگر نشے نے انہیں گھر سے دور کر دیا۔
نشہ انسان سے صرف صحت نہیں چھینتا، بلکہ اسے اپنے گھر، اپنے بچوں اور اپنے پیاروں سے بھی دور کر دیتا ہے۔
بعض اوقات انسان چوری اور دیگر غلط کاموں کی طرف بھی چلا جاتا ہے، مگر اس کے پیچھے چھپی اصل تکلیف کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔
گارڈن آپریشن کے دوران ایسے افراد کی نشاندہی کی جا رہی ہے جو نشے کی وجہ سے سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، اور انہیں علاج، کونسلنگ اور بحالی کے لیے متعلقہ سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔
🎯 مقصد سزا نہیں — زندگی کی بحالی ہے۔
🤝 مقصد خاندانوں کو دوبارہ جوڑنا ہے۔
🇵🇰 مقصد ایک نشہ سے پاک اور محفوظ پاکستان ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ نشے کے شکار افراد کو دوبارہ اپنے خاندان اور معاشرے کا حصہ بنایا جائے تو:
❤️ ANCC کو Follow کریں
مزید حقیقی آپریشنز، آگاہی اور بحالی کی ویڈیوز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
ANCC پاکستان — نشہ سے پاک معاشرہ، محفوظ پاکستان 🇵🇰

07/10/2026

ایف بی انڈسٹریل ایریا 22 بلاک کی یہ وہ فیکٹری ہے جس کی چھت کے اوپر کنڈا مافیا نے بڑے بڑے پتھر جمع کیے ہوئے ہیں مگر پھر بھی کے الیکٹرک کا عملہ ان کے حملے کی پرواہ کیے بغیر ہی ان کے کنڈے کاٹتی ہے تاکہ عوام الناس جو بل بھرتی ہے اس کو پوری بجلی مل سکے

07/10/2026

🤲 ہم گنہگار ہیں، مگر اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں
ہم سب انسان ہیں، ہم سے غلطیاں اور گناہ ہوتے ہیں۔
کبھی انسان غلط راستے پر چلا جاتا ہے، کبھی نشہ اسے اپنے گھر اور اپنوں سے دور کر دیتا ہے۔
مگر یاد رکھیں… واپسی کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے سچی توبہ کریں، اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اپنی زندگی کو دوبارہ سنوارنے کی کوشش کریں۔
اللہ ہی گناہوں کو معاف کرنے والا ہے،
اللہ ہی دلوں کو بدلنے والا ہے،
اور اللہ ہی ٹوٹے ہوئے انسان کو دوبارہ زندگی دینے والا ہے۔ 🤲
آج غلط راستہ چھوڑنے کا فیصلہ کریں،
کل کا انتظار نہ کریں۔
❤️ اللہ سے معافی مانگیں، امید نہ چھوڑیں۔
🇵🇰 نشہ چھوڑیں، زندگی کی طرف واپس آئیں۔
ANCC — نشہ سے پاک معاشرہ، محفوظ پاکستان

Address

Islamabad

Telephone

+923455049549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anti narcotic and crime countrol ANCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anti narcotic and crime countrol ANCC:

Shortcuts

Share