Sardar Wajahat Ilyas

Sardar Wajahat Ilyas Our youth has the power to build a nation so we must give them the opportunity. Lets Build a society

We must make all the youth aware of their power and the role they have to play in nation-building.

20/06/2026

نہ یزیدیت کا وکیل ہوں
نہ یزیدیت کی دلیل ہوں
میں حسینیت کی سبیل ہوں
میری برزباں بھی حسینؑ ہے۔ 🖤

سلام یا حسینؑ 🖤

طاقت ہر مسئلے کا حل ہوتی تو تاریخ کی کوئی جنگ مذاکرات پر ختم نہ ہوتی۔جب عوام کی اتنی بڑی تعداد سڑکوں پر آ جائے تو دانشمن...
17/06/2026

طاقت ہر مسئلے کا حل ہوتی تو تاریخ کی کوئی جنگ مذاکرات پر ختم نہ ہوتی۔

جب عوام کی اتنی بڑی تعداد سڑکوں پر آ جائے تو دانشمندی ان کی آواز دبانے میں نہیں، ان کی بات سننے میں ہوتی ہے۔

آزاد کشمیر کو مزید قبریں نہیں، ایک قابلِ قبول سیاسی حل چاہیے۔

کیونکہ کسی کی فتح یا شکست سے زیادہ اہم ریاست کا استحکام، عوام کا اعتماد اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔

16/06/2026

دیش کی تباہی کا حساب دیجئے
مجھ کو اپنی بینک کی کتاب دیجئے
لوگ جو غریب تھے حقیر ہو گئے
آپ تو غریب سے امیر ہو گئے
یعنی کہ حضور بے ضمیر ہو گئے
خود کو بے ضمیری کا خطاب دینے
دیش کی تباہی کا حساب دیجئے

کیسی کیسی دیکھو یوجنائیں کھا گئے
مار کے مریضوں کی دوائیں کھا گئے
بیچ کے یہ اپنی آتمائیں کھا گئے
انکو پدم شری کا خطاب دیجئے
دیش کی تباہی کا حساب دیجئے

منظر بھوپالی

شہادتوں کے بعد بھی اگر سیاست مقدم ہے تو ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔وقت آ گیا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر ریاست...
15/06/2026

شہادتوں کے بعد بھی اگر سیاست مقدم ہے تو ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔
وقت آ گیا ہے کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر ریاستی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
سیاست نہیں، ریاست بچاؤ۔
کیونکہ ریاست رہے گی تو سیاست بھی رہے گی۔

09/06/2026

اے اللہ! اس پرچم کو رہتی دنیا تک سربلند رکھ، اس کی حرمت، عزت اور وقار کی حفاظت فرما۔

یہ کوئی عام پرچم نہیں، یہ لاکھوں قربانیوں، شہادتوں، آنسوؤں اور دعاؤں کی امانت ہے۔ یہ ان ماؤں کی امید ہے جنہوں نے اپنے لال قربان کیے، ان بہنوں کی آس ہے جو بہتر کل کی منتظر ہیں، اور ان نوجوانوں کے خوابوں کی علامت ہے جو اپنے وطن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔

اے ربِ ذوالجلال! جموں و کشمیر کی سرزمین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔ ہمارے شہداء کو بلند درجات عطا فرما، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کو قبول فرما، اور ہماری آنے والی نسلوں کو اس وطن کی عزت، وقار اور محبت کا پاسبان بنا۔

یا اللہ! کشمیر کے مظلوموں کی مدد فرما اور ہمیں حق، انصاف اور امن کے راستے پر ثابت قدم رکھ۔


Address

1st Floor, Multipurpose Building, Near PM House , Kashmir House , F-5/2
Islamabad
46220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Wajahat Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Wajahat Ilyas:

Share