19/01/2026
بہت ہیں نسبتیں تم سے متاع جاودانی کو
✨تمہی چاہو تو بخشو تازگی اب زندگی کو
تمہارے عزم کی ٹھوکر میں ہے ہر تاجِ سلاطانی
تمہیں بخشی گئی ہے ایک عالم کی نگہبانی
سیشن 2026-27 کے لیے اراکین اسلامک یونیورسٹی نے بہن عائشہ مریم کو ناظمہ مقام منتخب کیا ہے۔