01/10/2026
💔 ایک ماں کی زندگی آپ کی مدد کی منتظر ہے
ایک مستحق طالب علم کی والدہ گزشتہ کئی سالوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ مسلسل علاج اور ادویات کے اخراجات نے خاندان کو شدید مالی مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔
🙏 آپ کی طرف سے دیا گیا چھوٹا سا عطیہ بھی ان کی دوا اور زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
براہِ کرم اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں اور اس اپیل کو آگے ضرور شیئر کریں۔
📱 EasyPaisa: 0344-9600852
آپ کا تھوڑا سا تعاون، کسی کی زندگی کی بڑی امید بن سکتا ہے۔