Al-Huda International Welfare Foundation

Al-Huda International Welfare Foundation Al Huda is striving to enlighten people with the knowledge of the Qur’an and Sunnah while serving the people through diverse social welfare programs.

29/04/2026

Fiqh Al-Qulub, Lesson 605 | Fiqh Al-Sabr, Page 866 | 29-4-2026

29/04/2026

Ep: 25 | Namaz kay Azkaar 2026 | Dr Farhat Hashmi

27/04/2026

EP: 27 | Ghalatiyon Ki Islah Ka Nabawi Tariqah 2026 | Dr.Farhat Hashmi غلطیوں کی اصلاح کا نبوی طریقہ

Missed the Hajj Training Session? Don’t worry 🌿Alhamdulillah! The full recording is now available — إن شاء الله✨ Step-by...
27/04/2026

Missed the Hajj Training Session? Don’t worry 🌿

Alhamdulillah! The full recording is now available — إن شاء الله

✨ Step-by-step Hajj guidance
✨ Essential rulings & Du’as
✨ Practical & spiritual preparation

🎥 Watch here:
https://youtu.be/KO6XFPl3qeI

💫 Share with family and friends so they can also benefit from this valuable session

اگر آپ Hajj Training Session میں شرکت نہیں کر سکے تو فکر نہ کریں 🌿الحمدللہ! مکمل ریکارڈنگ اب دستیاب ہے — إن شاء الله✨ مر...
27/04/2026

اگر آپ Hajj Training Session میں شرکت نہیں کر سکے تو فکر نہ کریں 🌿

الحمدللہ! مکمل ریکارڈنگ اب دستیاب ہے — إن شاء الله

✨ مرحلہ وار رہنمائی
✨ ضروری مسائل اور دعائیں
✨ عملی اور روحانی تیاری

🎥 ریکارڈنگ دیکھنے کے لیے:
https://www.youtube.com/live/DPXDeGzplFw?si

💫 اپنے پیاروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس علم سے فائدہ اٹھا سکیں

BISMI ALLAH 📣 Happening Tomorrow,🛜 LIVE Session From Gujranwala Of:📗 غلطیوں کی اصلاح کا نبوی ﷺ طریقہ📗 Taught By:Ustazah ...
27/04/2026

BISMI ALLAH

📣 Happening Tomorrow,
🛜 LIVE Session From Gujranwala Of:

📗 غلطیوں کی اصلاح کا نبوی ﷺ طریقہ

📗 Taught By:
Ustazah Dr. Farhat Hashmi

🗓️ Monday, 27th April 2026
ان شاء الله

🕰️ Timings:
🇵🇰 6:00 – 6:45 pm
🇸🇦 4:00 - 4:45 pm
🇬🇧 2:00 – 2:45 pm
🇺🇸 9:00 – 9:45 am

YouTube:
🔹 https://youtube.com/
🔹 https://www.youtube.com/

🔹 Facebook:
https://m.facebook.com/DrFarhatHashmi/

🔹 AlHudaLive:
https://www.farhathashmi.com/alhudalive/

🎦 Previous Recordings Link:
https://www.farhathashmi.com/tarbiyah-o-tazkiyah/ghalatiyon-ki-islah-ka-nabawi-tariqah/

📡 Follow AlHuda International WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/5054

🌸 اللهم فقهني في الدين

بسم الله الرحمٰن الرحيم 📣 آج رات، صرف پیغام ٹی وی اور یوٹیوب چینل پرالہدٰی انٹرنیشنل کی بانی و چیئرپرسن 🎙️ استاذہ ڈاکٹر ...
25/04/2026

بسم الله الرحمٰن الرحيم

📣 آج رات، صرف پیغام ٹی وی اور یوٹیوب چینل پر

الہدٰی انٹرنیشنل کی بانی و چیئرپرسن

🎙️ استاذہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ

کے تعلیمی، علمی اور ذاتی احوال و واقعات پر مشتمل
🎙️ پہلا مفصل اور تاریخی پوڈ کاسٹ
ان شاء الله

🗓️ Tonight:
Saturday, 25th April, 2026
ان شاء الله

⏰ Timings:
🇵🇰 9:00 pm sharp

🛜 Live Today Only On:
🔹 Paigham TV
https://live.paigham.tv

🔹 Paigham TV YouTube Channel
youtube.com/-TV/featured

📡 Follow AlHuda International WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/5044

24/04/2026

Fiqh Al-Qulub | Fiqh Al-Sabr, Page 865

23/04/2026

Ep: 23 | Namaz kay Azkaar 2026 | Dr Farhat Hashmi

22/04/2026

Ep: 22 | Namaz kay Azkaar 2026 | Dr Farhat Hashmi

🕋 حج کی شرائط — کن پر حج فرض ہوتا ہے؟حج ہر مسلمان پر فرض نہیں…بلکہ اس کے لیے کچھ اہم شرائط پوری ہونا ضروری ہیں✨💫 حج فرض ...
21/04/2026

🕋 حج کی شرائط — کن پر حج فرض ہوتا ہے؟

حج ہر مسلمان پر فرض نہیں…
بلکہ اس کے لیے کچھ اہم شرائط پوری ہونا ضروری ہیں✨

💫 حج فرض ہوتا ہے جب انسان:
* مسلمان ہو
* بالغ ہو
* عقل مند ہو
* آزاد ہو
* مالی استطاعت رکھتا ہو

🌿 اور خواتین کے لیے:
* محرم کے ساتھ ہونا
* عدت میں نہ ہونا

💭 یہ شرائط ہمیں سکھاتی ہیں کہ
اللہ تعالیٰ کسی پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا 🤍

✨ جب یہ شرائط پوری ہو جائیں…
تو حج کی ادائیگی میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے

✨ لیکچر 2 کی چند اہم یاددہانیاں ✨

🕋 حج کے مہینے — ایک خاص وقت، ایک خاص عبادتحج کسی بھی اپنی مرضی کے وقت پر نہیں کیا جا سکتا…بلکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے ...
21/04/2026

🕋 حج کے مہینے — ایک خاص وقت، ایک خاص عبادت

حج کسی بھی اپنی مرضی کے وقت پر نہیں کیا جا سکتا…
بلکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے مخصوص مہینے مقرر فرمائے ہیں ✨

🌙 شوال
🌙 ذوالقعدہ
🌙 ذوالحجہ

💫 یہ وہ بابرکت مہینے ہیں جن میں
اللہ کے گھر کی حاضری کی تیاری اپنے عروج پر ہوتی ہے

🌿 ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ عبادت بھی
وقت کی پابندی اور اللہ کے مقرر کردہ نظام کے مطابق ہو

✨ جب وقت، نیت اور عمل درست ہو جائیں…
تو عبادت کا اثر دل میں اتر جاتا ہے 🤍

✨ لیکچر 2 کی چند اہم یاددہانیاں ✨

Address

7-A. K. Brohi Road, H-11/4
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Huda International Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Huda International Welfare Foundation:

Share