06/06/2026
ہلال احمر پاکستان ضلع کرم برانچ کا خطرات سے آگاہی اور محفوظ طرزِ عمل (RASB) پروگرام کے تحت تعارفی سیشن
اس سیشن میں بی ڈی یو ، ریسکیو 1122، محکمہ سماجی بہبود، چائلڈ پروٹیکشن یونٹ، محکمہ تعلیم، امید ویلفیئر، سول ڈیفنس، ٹی ایم اے اور ملت بلڈ بینک کے نمائندگان نے شرکت کی۔
ضلعی پروگرام آفیسر نے شرکاء کا خیرمقدم کیا اور پروگرام کے مقاصد، جاری سرگرمیوں اور شراکت دار اداروں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے تفصیلی پریزنٹیشن
پیش کی۔
اس سرگرمی کا مقصد طلبہ کی ہنگامی صورتحال کے لیے تیاری کو مستحکم بنانا اور ہنگامی حالات میں زیادہ محفوظ اور ذمہ دارانہ رویّے کو فروغ دینا تھا۔
International Committee of the Red Cross Pakistan
International Committee of the Red Cross