Journalist foundation

Journalist foundation Ethics and Excellence in Journalist Foundation’s mission is to invest in the future of journalism by building the ethics, skills and opportunities needed t

By Jf media cell
21/08/2026

By Jf media cell

By Jf media cell
18/08/2026

By Jf media cell

جرنلسٹ فا ئونڈیشن کا او ڈی سی کے ساتھ معاہدہ   لیبارٹری ان سورس ٹیسٹ پر 50 فیصد،ریڈیولوجی پر30  فیصد، او پی ڈی میں ڈاکٹر...
18/08/2026

جرنلسٹ فا ئونڈیشن کا او ڈی سی کے ساتھ معاہدہ
لیبارٹری ان سورس ٹیسٹ پر 50 فیصد،ریڈیولوجی پر30 فیصد، او پی ڈی میں ڈاکٹروں کی فیس میں 20 فیصد، CS/EMG پر 15 فیصد ،ETT اور ایکو (Echo) پر 20 فیصد رعایت دی جا ئےگی

اسلام آباد جرنلسٹ فا ئونڈیشن پا کستان اور او ڈی سی کے مابین ممبران کی طبی سہولت کیلئے مختلف ٹیسٹوں پر 50 فیصد رعایت دینےکا معاہدہ،جرنلسٹ فائونڈیشن کے وفد نے صدر زیڈ اے ملک کی قیادت میںعمر ڈائیگناسٹک اینڈ اسپیشلسٹ کلینکس کا دورہ کیا، وفد میں مرکزی جنرل سیکرٹری رفاقت حسین اور ممبر گورننگ باڈی محمد اخلاق شامل تھے، مرکزی جنرل سیکرٹری رفاقت حسین اور سی ای او ر او ڈی سی سید قیصر شاہ نے معاہدے پر دستخط کئے۔معاہدے کے تحت ممبران کو ریڈیولوجی پر30فیصد، لیبارٹری ان سورس ٹیسٹ پر 50 فیصد ، او پی ڈی میں ڈاکٹروں کی فیس میں 20 فیصد ،NCS/EMG پر 15 فیصد ،ETT اور ایکو (Echo) پر 20 فیصد رعایت دی جا ئےگی،ممبران جے ایف کے کارڈ پر خصوصی رعایت سے فا ئدہ اٹھا سکیں گے۔

by jf mediacell
17/08/2026

by jf mediacell

Jf media cell
11/08/2026

Jf media cell

Address

House 6 Street 9 G 6/4
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Journalist foundation:

Shortcuts

Share