Noreen Zindgi Welfare Trust

Noreen Zindgi Welfare Trust ORPHANAGE

A Mission To Make The Lives of Orphans & homeless childrens. Over last 7 years, NZWT has helped more than 200 children. Donate whatever you can.

"The Prophet (PBUH) said, ‘The one who cares for an orphan and myself will be together in paradise like this’ ,and he (PBUH) held his two fingers together to illustrate". [Bukhari]

Noreen Zindgi Welfare Trust® (NZWT) is a registered organization (Reg No. 1028/4V680) serving the humanity since 2015. Our mission is to provide education, food and shelter to orphans and homeless children who are the most dependent. This could happen with the help of Allah Almighty and all those brothers and sisters who never stay behind when it comes to call for humanity. Our current enrollment at Shelter home is 32 kids of different ages (both boys and girls) with youngest being only 3 years old. Rising inflation is making it difficult for us to keep up with our monthly budget. We invite you to come forward and help us make these kids live a respectable life and become a useful member of our society. By donating Rs 9,000/- per month, you can pay for all expenses of a childنورین زندگی ویلفیر ٹرسٹ کے یتیم اور
بے سہارابچوں کو اپنی زکوٰۃ اور عطیات دے کر ان کے مستقبل کے سفر کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے تعاون فرمائیں۔
Contact: 0092-336-5583376
For Donation and Zakaat
Account title :
Noreen Zindagi Welfare Trust
Ac no : 1151002282580001
IBAN # : PK44 MCIB 1151002282580001
Swift code : MCIBPKKI
Branch : MIB (MCB Islamic Bank) F-7 Markaz Post Mall branch Islamabad
www.noreenzindagi.com

24/09/2026

نورین زندگی ویلفیئر ٹرسٹ ❤️

ہماری کوشش ہے کہ جہاں ممکن ہو، صرف مدد نہ کی جائے بلکہ مستحق افراد کو باعزت روزگار اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دیا جائے۔

اسی مقصد کے تحت بشیر بھائی کے حالات کی تصدیق کے بعد ان کے گھر کے قریب ایک چھوٹی سی کریانہ شاپ کرائے پر حاصل کی گئی اور ہول سیل مارکیٹ سے ضروری سامان فراہم کرکے کاروبار کا آغاز کروایا گیا۔

بشیر بھائی کی خوشی ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں برکت دے اور ان کے بچوں کے مستقبل کو روشن فرمائے۔ آمین 🤲

ہماری محترم ڈونر بہن کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں مزید نیکی کے کام کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ ❤️

🌸 Education Turns Dreams Into Reality 🌸Every child deserves a chance to learn, grow and dream. ❤️At Noreen Zindagi Welfa...
22/09/2026

🌸 Education Turns Dreams Into Reality 🌸

Every child deserves a chance to learn, grow and dream. ❤️
At Noreen Zindagi Welfare Trust, we are committed to providing orphan children with education, nutritious food, healthcare, a safe environment, character building and life skills.

Your support can help transform a child’s dream into a brighter future.
Sponsor a Child | Support a Dream | Change a Life 🤲✨

📍 Ghauri Town, Islamabad
📞 03365583376 | 03355251175

“Small Steps, Big Dreams.” 🌟

18/09/2026

دل کا سکون چاہتے ہیں تو کسی یتیم کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھیں، کسی غریب کی مدد کریں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔ ❤️

یقین کریں، دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے میں جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں۔
اللہ ہمیں یتیموں، غریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے والا بنائے۔ آمین 🤲❤️

#صدقات

10/09/2026

� کبھی کبھی ایک بچے کی آنکھوں میں چھپے آنسو، پوری کہانی بیان کر دیتے ہیں…

محمد عبداللہ کے والد کا 2018 میں انتقال ہوا۔ والد کا سایہ اٹھا تو زندگی جیسے اچانک بدل گئی۔
2019 میں عبداللہ Noreen Zindagi Welfare Trust آیا، اُس وقت وہ دوسری جماعت کا طالب علم تھا۔ ننھا سا بچہ، دل میں بہت سے سوال اور آنکھوں میں اپنے مستقبل کے خواب لیے… 🥺💔

لیکن اللہ نے اس کے لیے راستے کھولنے تھے۔
عبداللہ نے ہمت نہیں ہاری، محنت کو اپنا سہارا بنایا، تعلیم حاصل کی، اور قدم بہ قدم آگے بڑھتا گیا۔ 📚✨

آج وہی بچہ، جو کبھی باپ کے سائے سے محروم ہو کر ہمارے پاس آیا تھا، اپنی محنت سے Punjab College میں ICS کی تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ 🎓❤️

اس کی کامیابی ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ یتیمی کسی بچے کے خواب نہیں چھین سکتی، اگر اسے محبت، تعلیم، تربیت اور سہارا دینے والے ہاتھ مل جائیں۔

عبداللہ کی یہ مسکراہٹ صرف اس کی اپنی کامیابی نہیں…
یہ اُن تمام لوگوں کی محبت اور دعاؤں کا نتیجہ ہے جنہوں نے اس کے سفر میں اس کا ساتھ دیا۔ 🤲❤️

ہم اپنے تمام ڈونرز، سپورٹرز اور محسنوں کے دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی دی ہوئی ایک چھوٹی سی مدد کسی بچے کے لیے پوری زندگی کی امید بن سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کے مال و رزق میں برکت دے اور آپ کی ہر نیکی کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲🌹

آج عبداللہ کا خواب آگے بڑھ رہا ہے… کل ان شاء اللہ وہ کسی اور عبداللہ کے خواب کا سہارا بنے گا۔ ❤️

10/09/2026

💖 نورین زندگی ویلفیر ٹرسٹ میں ہر بچے کو خاص سمجھا جاتا ہے۔ یہاں بچوں کی صرف ضروریات پوری نہیں کی جاتیں بلکہ ان کی تعلیم، تربیت، اخلاق اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے، تاکہ وہ ایک بااعتماد، بااخلاق اور کامیاب انسان بن سکیں۔ 🌸

ہر بچہ ہماری ذمہ داری، ہماری امید اور ہمارے مستقبل کا روشن ستارہ ہے۔ ✨

اس نیک مقصد میں تعاون کرنے والے تمام محسنوں، ڈونرز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کے رزق میں برکت دے اور اس نیکی کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲❤️

07/09/2026

یہ پیاری بہن بچوں کو آرٹ ایکٹیویٹی کے ذریعے خوبصورت پھول بنانا سکھا رہی ہیں۔ 🌸🎨 بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی یہ ایک خوبصورت کوشش ہے۔ ❤️

Address

Ghouri Town Phase 4-B Islamabad Street # 2 House # 40
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noreen Zindgi Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Noreen Zindgi Welfare Trust:

Shortcuts

Share