22/01/2026
تصویر میں نظر آنی والی بچی جو کہ تھليسميا خون کی بیماری میں مبتلا ہے جس کے علاج پر بہت خرچہ آتا ہے جو کہ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی صاحب اور ڈاکٹر نجیب ویلفیئر ہيمينٹی ٹرسٹ کی کاوشوں سے اس بچی کا علاج فری کر ديا گیا۔ہم وزیر اعلی خیبر پختون خواہ اور ڈاکٹر نجیب ویلفیئر ٹرسٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔