Afkar e mahmood

Afkar e mahmood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afkar e mahmood, Community Organization, Islamabad.

08/03/2020

‏ٹویٹر صارفین سے درخواست ہے
آج 8 مارچ یوم حیا کے حوالے سے درج ذیل ٹرینڈ کے ساتھ حصہ لے
کم از کم 20 ٹویٹ کرلے
اور جمعیت علمائے اسلام کے ساتھی بھرپور حصہ لے

07/03/2020

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کی دعا مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حق میں ۔
سب دوست امین کہے اور آگے شئر کرے

06/03/2020

افسوس!
کافروں کے ممالک میں مسلمان عورتیں حجاب کے لیے لڑرہی ہیں.
اور مسلمان ملکوں میں عورتیں حجاب اتارنے کے لیے لڑرہی ہیں.
😭😭😭

06/03/2020

اہم پریس ریلیز 6/3/2020

حکومت اسلام مخالف، بے ہودہ،غیر مہذب عورت مارچ پر فی الفور پابندی لگاۓ۔علماءکرام کا مطالبہ

نیشنل پریس کلب کے سامنے 8/مارچ اتوار کو دن دو بجے پر امن حیاء مارچ کریں گے۔علماءِکرام کا اعلان

اسلام آباد(. )جڑواں شہروں کے مختلف جماعتوں سے وابستہ علماء کرام ،دینی مدارس کے ذمے داران نے مطالبہ کیاہے کہ8مارچ کوفحاشی پر مبنی عورت مارچ اورمظاہرے کوفوری طورپرروکاجائے،اوراعلان کیاہے کہ اتوارکوعالمی یوم خواتین کے موقع پرنیشنل پریس کلب کے سامنے پرامن ،،حیامارچ،، کریں گے ھم بے حیائی کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے،مساجدمیں حیااورخواتین کے حقوق پرمبنی خطبات کااہتمام کیاجائے گااوراگاہی مہم چلائی جائے گی عوام کوبتائاجائے گاکہ اس عورت مارچ کے پیچھے بین الاقوامی ایجنڈہ ہے ان خیالات کااظہارعلماء کرام نے جامع مسجد خلفاء راشدین جی نائن ٹومیں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کیا..
اجلاس ممتاز روحانی شخصیت مولاناپیر عزیزالرحمن ھزاروی کی زیر صدارت منعقدھوا، اجلاس میں،مذہبی اسکالر مفتی مجیب الرحمن،مدرسہ معارف القرآن کے مہتمم مولانا نذیر احمد فاروقی تحریک اتحاد امت کے چئیرمین،مولانا چراغ الدین شاہ،مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیرحافظ مقصود،جمعیت علماء اسلام کے امیرمولانا عبدالمجید ہزاروی،صدراھل سنت والجماعت حافظ نصیر احمد، مہتمم جامعہ دارالہدی مفتی عبدالسلام، جامعہ فریدیہ کےمولانا عبدالغفار ،وفاق المدارس کے مسئول مولانا ظہور احمد علوی،سنی رابطہ کونسل کے مولانا عبدالرحمن معاویہ،جے یوآئی کے سینئرنائب امیرمفتی اویس عزیز،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالوحید قاسمی، صدرسنی رابطہ کونسل راولپنڈی مفتی تنویر عالم مولاناممتازالحق صدیقی ،مولاناعبدالزاق حیدری ،جے یوآئی کے سیکرٹری جنرل مفتی عبداللہ ،قاری عبدالکریم ،مولاناحسن فاروقی ودیگرجید علماء مشائخ، سول سوسائٹی کے نمائدوں نے شرکت کی۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت دینے کی بھر ہور مذمت کرتے ہوئے قراردا ہیش کی جسے منطور کرلیا گیاتمام مکاتب فکر کے علماۓ کرام،سول سوسائٹی کے ذمہ داران نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان اسلام مخالف چلنے والی غیر ملکی این جی اوز پر کڑی نظر رکھے اور انکی فنڈنگ کو روکتے ہوۓ ان پر پابندی لگاۓ۔غیر ملکی این جی اوز دراصل اسلامی اقدار،اسلام شعائر،کو نقصان پہنچانے اور ملک پاکستان و نوجوان نسل کو الحاد،لادینیت اور فحاشی کی طرف لے جانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں اور عورت مارچ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جو کہ ملک اور نوجوان نسل میں بے حیائی، فحاشی،اور لادینیت پھیلا رہی ہے۔تمام مکاتب فکر کے علماۓ کرام، سول سوسائٹی کے ذمہ داران نے حکومت و ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 8 مارچ 2020 کو ہونے والے خلاف اسلام،خلاف آئین و قانون و نظریہ پاکستان، بےہودہ،غیر مہذب عورت مارچ پر فی الفور پابندی لگاۓ وگرنہ حالات کی ذمہ داری حکومت و ضلعی انتظامیہ پر ہوگی۔
علماء کرام و سول سوسائٹی کے ذمہ داران نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ 8 مارچ بروز اتوار کو دن دو بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے حیاء مارچ کریں گے۔جس میں مرد حضرات و باپردہ خواتین بھی شریک ہوں گی۔تانکہ قرآن و سنت نے جو عورت کومقام اور حقوق دیۓ ہیں ان سے نوجوان نسل کو روشنائی حاصل ہو۔
جمعیت اہلسنت والجماعت راولپنڈی/اسلام آباد
#منقول

02/03/2020

🌹 🌹

02/03/2020

ماشاءاللہ

02/03/2020
JUI FATA Official

JUI FATA Official

براہ راست
حقوق قبائل کانفرنس پشاور

02/03/2020

حقوق قبائل کانفرنس لائیو اس پیج سے نشر ہوگا اور ساتھی جمعیت علماء اسلام افیشل پیج سے ۔۔۔۔

https://www.facebook.com/106674967388400/posts/212234243499138/

خوشخبری
جمعیت علماء اسلام فاٹا کے زیراہتمام کل بروز سوموار 2 مارچ حقوق قبائل کانفرنس میں پشتونخواہ میپ کے سربراہ ملی مشر جناب محمود خان اچکزئی بھی شرکت فرمائیں گے۔

27/02/2020
27/02/2020

#کراچی

پنڈال سج گیا ہے .
کچھ دیر بعد پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو گا .
خصوصی خطاب انشاءاللہ

ٰن_صاحب کا ہو گا.

27/02/2020

اپنی شرکت لازمی بنائے

26/02/2020


حج فارم میں تبدیلی۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کاپریس ریلیز۔

25/02/2020

لال مسجد کے حوالے سے مولانا راشد سومرو صاحب کا مختصر لیکن جامع اور مانع پیغام
ہم لال مسجد کے حوالے سے صرف دیکھ اور سوچ نہیں رہے بلکہ جہاں تک ممکن ہو ہم عملی طور پر کردار ادا کر رہے ہیں -

24/02/2020

♥. . ♥
ساتھی تیار رہے

22/02/2020

کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے مولانا عطاء الرحمن صاحب امیر جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر جاری ۔ صوبہ بھر سے ارکان شوریٰ کے علاوہ اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی
سید ہدایت اللہ شاہ
۔مولانا عطاء الحق درویش
۔مفتی فضل غفور
۔ قاری گل عظیم
عبدالجلیل جان
آصف اقبال داوزئ
شاہ حسین
مولانا امان اللہ حقانی
ھدایت الرحمن ایم پی اے
حاجی دانشمند
مولانا احمد علی درویش شریک ہیں
صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا عطاء الحق درویش نے ایجنڈا پیش کیا صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن صاحب اجلاس میں خطاب جاری

22/02/2020

21/02/2020

💪

19/02/2020

#اپنی شرکت لازمی بنائے

18/02/2020

#کوئٹہ
واقعہ افسوسناک ہے حکومت اقدامات کرے۔
ریکوڈک غیر ملکی کمپنی کو ظالمانہ معاہدے کے تحت دیا جس میں بلوچ عوام کا کوئی حصہ نہیں تھا۔
ہماری حکومت نے اٹھارویں ترمیم کے بعد ریکوڈک سے کمپنی کو ہٹایا ، پاکستان میں کیس چلا وہ ہم جیتے۔
لندن میں بھی ہم جیت رہے تھے لیکن حکومت نے کمپنی کے ساتھ ملی بھگت سے کیس ہروایا۔
بلوچ عوام کا حق محفوظ کرنے پر ہماری حکومت ختم کی گئی۔
اب بھی حکومت اس خزانے کو بیچنے کا کہہ رہی ہے یہ بلوچ عوام کا ہے اسی کا اس پر حق ہے۔

17/02/2020

Afkar e mahmood

17/02/2020

اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رھے ھیــــں تو اسے یا تو ﺁﭖ دور سے دیکھ رھے ھیــــں یا پھر غرور سے دیکھ رھے ھیــــں۔۔

16/02/2020

ٰن_صاحب سالانہ ختم نبوت کانفرنس چارسدہ پہنچ گئے
کارکنانِ جمعیت کا پرتپاک استقبال

16/02/2020

ویلڈن قائد محترم ♥♥♥

15/02/2020


قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن پیغام جمعیۃ وزیرستان کنونشن میں پہنچ گئے
قائد محترم کو قبائل کی روایتی پگڑی باندھی

14/02/2020

عمران نیازی کی یہ سوچ تھی کہ ڈرجائینگے لیکن اب تو معاملہ الٹ ہو کر خود ڈر رہے ہیں ۔کیونکہ قائدین سے لیکر ادنی سے ادنی سپاہ نے اپنے قائد کی یہی معاملہ ارٹیکل 6 کا قبول کرے لیا ہے ۔۔۔واہ کیا بات ہے

14/02/2020

نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے تاہم اگر وزیراعظم خود آرٹیکل 62 پر پورا اترے تو میں استعفی دے دوں گا۔

سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا جائے، اگر وزیراعظم یا حکومت یہ بات کرتی ہے تو اس میں رکاوٹ کیا ہے؟ اس طرح کی زبان اختیار کرکے یہ کیا ملک کی خدمت کریں گے؟

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ایک مرتبہ یہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کا تجربہ کرکے تو دیکھیں، وزیراعظم کی بہت شرمناک داستانیں ہیں۔

جے یو آئی (ف) رہنما نے کہا کہ وزیراعظم جعلی الیکشن کے نتیجے میں برسراقتدار آئے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے ہم پر بغاوت کے مقدمے بنائے، آج ہم کہاں اور پرویز مشرف کہاں ہے؟

13/02/2020

شہریار آفریدی کا مدارس پر الزام
مفتی اسعد محمود صاحب کا کڑک دار جواب
13-02-2020

12/02/2020

اس کے لیے میرے محبوب قائد کا یہی جواب کافی ہیں

💪
اور ان شاءاللہ ہمیشہ ان کی یہی چیخیں نکلے گی۔۔

12/02/2020


کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت کلام۔۔۔۔۔
سنیے اور ایمان تازہ کیجیے اور آگے شئیر کیجیے۔۔۔
بآواز۔۔۔حافظ محمد قاسم گجر صاحب لاہور

11/02/2020

اب یہ بھی دیکھنے کو مل رہاہے اخر یہ لوگ ملک پاکستان سے کیا بنا رہے ہیں کیا یہ ہیں نیا پاکستان
کیا اب بھی یہ لعنت کے مستحق نہیں تو کب ہونگے
. ◑ ↓↓↓◑
نیا پاکستان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے گزشتہ روز اپنے کالم میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان میں کچھ پڑھے لکھے نوجوان ہم جنس پرستی کے حق میں تحریک لانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں،اس مقصد کے لیے نوجوانوں نے سینیٹرز سے بھی رابطہ کیا ہے۔تاہم اب سینیٹر غوث نیازی نے ہم جنس پرستوں کا معاملہ ایوان بالا میں اٹھا دیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹر غوث نیازی نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی کو قانونیشکل دینے کے لیے لوگوں نے پارلیمنٹرینز سے رابطہ کیا ہے۔انہوں نے حامد میر کے کالم کا حوالہ دیتے ہوئے معاملہ ایوان
بالا میں اٹھایا۔سینیٹر غوث نیازی نے کہا کہ لوگوں نے پارلیمنٹرینز سے رابطہ کیا تاکہ ہم جنس پرستی کی اجازت دی جائے اور اس کو باقاعدہ قانونی شکل دی جائے ۔ان نوجوانوں نے ہم جنس پرستی کے لیے علمائے کرام سے بھی رابطہ کیا ہے جس پر علمائے کرام نے خاموشی اختیار کی ہے۔ہمیں یورپ سے اطلاع نہیں لینی چاہئے۔

11/02/2020

کے رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی
صاحبزادی انتقال کرگئی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا حافظ حمداللہ کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس

مولانا فضل الرحمن کی مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بلند درجات کیلئے دعاء

بیٹیاں اللہ تعالی کی نعمت ہوتی ہے ، اللہ پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے، مولانا فضل الرحمن

11/02/2020

کھویا ہوا دھیان اٹھائے چلا ہوں میں۔۔
کندھے پہ آسمان اٹھائے چلا ہوں میں۔۔

بندوق چھوڑ توپ بھی لاؤ تو ڈر نہیں۔۔
گھر سے کفن میں جان اٹھائے چلا ہوں میں۔۔

دکھ درد اور بھوک بغاوت ہیں مشترک۔۔
محنت کشوں کا مان اٹھائے چلا ہوں میں۔۔

سواتی

11/02/2020

نہ یہ حکومت خود آئی ہے نہ خود جائے گی جو ایمپائر لایا ہے وہی نکالے گا۔
یہ پرویز الہٰی اور چوہدری شجاعت بتائے کہ انہیں کس نے وزیراعظم کے استعفی کی یقین دھانی کرائی تھی؟
10/02/2020

10/02/2020

اب اس کو کون سمجھائے گا

10/02/2020

اور تمھاری کے باعث کھوتے کو ملک دیوالیہ کرنے کا موقع ملتا جارہا ہے😪

10/02/2020

#عوام

Address

Islamabad

Telephone

03359768158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afkar e mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share