02/09/2026
نگاہ عشق میں وہی اول وہی اخر
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اسلام آباد زون کے زیرِ اہتمام شاہ اللہ دتہ میں ایک پُرنور اور روح پرور محفلِ مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔
محفل میں عطا المصطفیٰ، جنرل سیکرٹری MSM اسلام آباد زون ، حسیب اعوان، نائب صدر MSM اسلام آباد زون و دیگر جملہ ذمہ داران نے خصوصی شرکت فرمائی۔
اس بابرکت محفل میں تحریکِ منہاج القرآن اسلام آباد زون، منہاج یوتھ لیگ و جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی۔
ﷺ ﷺ