Explore Islamabad

Explore Islamabad Explore The Beauty Of Islamabad and other Beautiful Places In Pakistan..�

Explore The Beauty Of Islamabad
All About Islo0o

®║▌│█│║▌║││█║▌║▌║
Islamabad, the capital of Pakistan and one of its most beautiful cities. Planned in the late 50's and brought to life in the 60's, Islamabad was known to be an administrative and dull city throughout the 70's and 80's. Today, with a population of more than a million, Islamabad is a symbol of new Pakistan, and is no longer a dull or boring city.

13/06/2025
File your tax return on time and stress-free!⏰ Deadline: September 30, 2024Don't wait until the last minute! Start gathe...
03/09/2024

File your tax return on time and stress-free!
⏰ Deadline: September 30, 2024
Don't wait until the last minute! Start gathering following documents early to avoid the rush.
✅ Annual Income (July 2023 to June 2024).
✅ Pay Slip June 2024 (if applicable).
✅ Bank Statements (July 2023 to June 2024).
✅ Tax Deduction Certificates (Tax Year 2024).
✅ Expense Details (July 2023 to June 2024).
✅ Utility Bills (July 2023 to June 2024).
✅ Business Expenses (If applicable).
✅ Assets Details including Properties, Cash, Advances, Installments Paid, Vehicles or any other precious items.

For More Details
Call/Sms/WhatsApp

03315780777
051-2111187
051-2700205
051-2101115
🌐 www.islamabadtaxconsultant.com
📌 Suite No 205-B, Ground Floor Millennium Heights F-11/1 Islamabad Tax Services and Consultants

03/07/2024

New Budget New Taxes

نئے بجٹ میں بھاری ٹیکسز کی بھرمار۔۔فائلرز بننے کا طریقہ کار کیا اور نان فائلرز پر زیادہ ٹیکسز کیوں عائد کیے جاتے ہیں

Income Tax Return or any Tax Related Query
Call/Sms/WhatsApp

03315780777
051-2111187
051-2700205
051-2101115
🌐 www.islamabadtaxconsultant.com
📌 Suite No 205-B, Ground Floor Millennium Heights F-11/1 Islamabad


05/05/2024

Last day of Tableeghi ijtima.

(اسلام آباد تبلیغی اجتماع 2024)

ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں افراد نے شرکت فرمائی پر نصیحت بیانات ہوئے چلہ، چار ماہ، سات ماہ کے لیے سینکڑوں جماعتوں کی اندرون بیرون ممالک میں تشکیلیں ہوئیں ملک و ملت کے لیے رقت آمیز دعا پر اجتماع اپنے اختتام کو پہنچا.

اللہ تعالیٰ اس بابرکت اجتماع کو سارے عالم کے سارے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بناۓ. آمین ثم آمین ۔

80 اور 90 کی دہائی میں جو لوگ پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس (Generation X) کہا جاتا ہے۔ اس جنریشن نے اپنی زندگی میں دو ادو...
03/05/2024

80 اور 90 کی دہائی میں جو لوگ پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس (Generation X) کہا جاتا ہے۔ اس جنریشن نے اپنی زندگی میں دو ادوار کا تجربہ کیا جس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ جب انہوں نے دنیا میں آنکھ کھولی تو یہ ریڈیو، ٹیلی فون، ٹیلی ویژن، اور کمپیوٹر کا ابتدائی دور تھا جن کی سہولیات بہت کم لوگوں کو میسر تھی۔ اس دور میں لوگ رات کو لالٹین اور موم بتی جلاکر رات کو روشنی کا انتظام کرتے تھے۔ گاؤں میں کسی ایک دو گھروں میں ٹیلی فون یا ٹیلی وژن کی سہولت موجود تھی۔ ریڈیو دنیا سے باخبر رہنے کا نامور ذریعہ تھا۔ کچے مکان، مٹی میں کھیلنا اور رات کو جلدی سونے کا رواج تھا۔

2,000ء چونکہ نئی صدی کا آغاز تھا اور صدی کے بدلنے کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی بڑے پیمانے پر چیزیں بدل گئی۔ یہ ٹیکنالوجی کے عروج کا ابتدائی مرحلہ تھا جس میں ڈرون جہاز، موبائل فون، انٹرنیٹ اور جدید خودکار آلات کی آمد کا سلسلہ جاری ہوا۔ ٹیکنالوجی اور جدید آلات تک عام لوگوں کی رسائی ممکن ہوئی۔

ان سب کے بعد موبائل فون سمارٹ فون میں بدل گئے، WIFI کا دور آ گیا، Robotics اور Artificial Intelligence نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ Generation X نے ان سب تبدیلیوں کو اپنے زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے دیکھا۔

دنیا پچھلے تین سو سالوں میں اتنی تیزی کے ساتھ نہیں بدلی جتنی ان 30 اور 40 سالوں میں بدل چکی ہے۔
مشہور فارسی کہاوت ہے۔ "ہر کمالے را زوالے" مطلب ہر عروج کو زوال ہے۔ جس رفتار سے یہ ٹیکنالوجی اور سائنس میں دنیا ترقی کررہی ہے شاید یہ اپنے ترقی اور اونچائی کی آخری حد تک پہنچ چکی ہے۔

“Historic moment:” Pakistani satellite bound for orbit in a Chinese high-stakes moon mission will launch at 12:50 PM PST...
02/05/2024

“Historic moment:” Pakistani satellite bound for orbit in a Chinese high-stakes moon mission will launch at 12:50 PM PST on Friday from the Wenchang space launch site in Hainan, China. Around 100 students from Pakistan’s Institute of Space Technology have contributed to the satellite.

اسلام آباد میں  #نمل یونیورسٹی کے باہر کھڑی کار سے  روشن دن کے وقت  ٹائر چوری ہو گئے۔ محتاط رہیں۔ یہ حالت ہوئی ہے۔ کچھ م...
23/03/2024

اسلام آباد میں #نمل یونیورسٹی کے باہر کھڑی کار سے روشن دن کے وقت ٹائر چوری ہو گئے۔ محتاط رہیں۔ یہ حالت ہوئی ہے۔ کچھ معاشی حالات نے لوگوں کو چوری پہ لگا دیا اور کچھ لاحاصل خواہشات نے۔ کہتے ہیں انسان کو شیطان ورغلاتا ہے چوری ڈکیتی کے لئے لیکن اس وقت تو شیطان رمضان کی وجہ سے قید ہے پھر بھی چوری کے واقعات؟ لگتا ہے شیطان ورک فرام جیل موڈیلٹی پہ ہے۔

Accident in F-11/2, opposite UBL.
22/03/2024

Accident in F-11/2, opposite UBL.

اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہےاور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص ...
22/03/2024

اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے

اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔

ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔ بات کڑوی ہے مگر حقیقت ہے۔

Imagine staying here and listening to the sound of river 🥰
16/03/2024

Imagine staying here and listening to the sound of river 🥰

  has officially kicked out G-13 and G-14 out of  Islamabad now starts after you cross G-13 on Srinagar Highway.
21/01/2024

has officially kicked out G-13 and G-14 out of

Islamabad now starts after you cross G-13 on Srinagar Highway.

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share