26/05/2026
🌙✨ Royal Family کی طرف سے عید مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام، بالخصوص اُتروڑ اور گرد و نواح کے معزز لوگوں کو Royal Family کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ 🤲💖
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی تمام عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور برکت سے بھر دے۔ آمین 🤍
Royal Family کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک 🌸✨