09/01/2026
اقلیتی کمیونیٹی جتنی غریب اتنی بے بس لاچار ، اگر شیڈیول کاسٹ ۂو تو سیاسی طور پر بھی یتیم ، بدین میں نوجوان کیلاش کولھی کے قتل پر گز شتہ چار روز سے ورثا اور کمیونیٹی کا احتجاج جاری ہے، مقدمہ درج ہوا ، ایس ایس پی نے گرفتاری کی یقین دہانی کرائی لیکن وعدہ وفا نہ ہوا
۔
Via Riaz Sohail