09/09/2026
وائس آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری سید شعیب سبزواری کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال ٹیکسلا فیصل فرحان سے ملاقات۔
ملاقات میں عوامی دلچسپی اور فلاحی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ مستحق طلبہ کے لیے سکول بیگز ڈرائیو جلد از جلد شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ 🎒📚
تعلیم ہر بچے کا حق ہے، اور ضرورت مند بچوں تک تعلیمی سہولیات پہنچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ❤️
Voice Organization — خدمت، تعلیم اور معاشرتی بہتری کے لیے ایک قدم
Govt of Punjab Social Welfare Department, Taxila Assistant Commissioner Taxila United Nations Department of Economic and Social Affairs (DESA)Government of Pakistan