حکومتی انتظامیہ کو شرم آنی چاہئے کہ اگر وہ ڈاکٹرز اور دیگر میڈیکل اسٹاف کو حفاظتی سامان مہیا نہیں کر سکتے تو نہ کریں لیکن کم ازکم عوام سے جھوٹ تو نہ بولیں۔😞😞
بجائے اسکے کہ حکومت ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو WHO کے معیار کے مطابق PPE مہیا کرتی ' حکومتی انتظامیہ نے PPE کے WHO کے Standards کو ہی downgrage کر دیا۔😞😞
#INTERVIEW_OF_DR_USAMA_SHAHEED_CORONA
#NO_PROPER_CORONA_KIT_PROVIDED_TO_HIM
#YOUNG_DOCTORS_ARE_AT_100_RISK_WITH_OUT_PROPER_CORONA_KIT
#MUST_SHARE
لاہور قلندر کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا🤣
اور یہ لیجئے ایک اور یو ٹرن۔🙂
اب خان صاحب کو اپنا ابو بچانے کیلئے اپنے ابو کے ابو کا بھی دفاع کرنا پڑ رہا ہے۔😂
"یہ جو مجرم ہے اس وقت ملک کا سب سے بڑا وہ ہے پرویز مشرف۔"
"انشااللہ ایک وقت آئے گا جب ہم پرویز مشرف کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔" عمران خان نیازی۔
😠وکیلوں کی میڈیا کے رپورٹر سے پھڈے اور بدتمیزی کی نئی ویڈیو😏
🔴ڈهٹائی، بے شرمی، بے غیرتی، انا پرستی، اقربا پروری، جہالت اور اخلاقی گراوٹ کے شکار کالے کوٹ والے، کرتوت کالے، زبان کالی، دل کالے، اور گندی سوچ کے متحمل یہ چند عناصر معاشرے کا ناسور بنتے جا رہے ہیں.ان کے شر سے اب کوئی بھی محفوظ نہیں🔴
🔴BREAKING NEWS🔴
🔴LAWERS ATTACK ON PIC🔴
وکلاء کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دہشت گردانہ حملہ۔
😠پی۔ آئی۔ سی کے آئی۔ سی۔ یو میں داخل۔ ڈاکٹروں اور عملہ پر شدید تشدد' متعدد ڈاکٹر شدید زخمی۔ ہسپتال اور گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔😠😠
😄جو پوچھتے ہیں کہ غریب عوام کے ٹیکس کا پیسا کہاں جا رہا ہے تو یہ لیجئے حضور یہاں جا رہا ہے۔😄
ہور چوپو😂
😠ہمارے تعلیمی ادارے ہمارے بچوں کی کس قسم کی تربیت کر رہے ہیں؟fooling کے نام پر ہمارے بچوں کے ساتھ یہ کونسا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟😠
یہ ہمارے ملک کے ایک معروف کالج پنجاب گروپ آف کالجز کی گوجر خان برانچ کے سٹوڈنٹس ہیں۔ یہ بچے کالج میں نئے آنے والے ایک سٹوڈنٹ کی fooling کر رہے ہیں۔ لیکن fooling کے نام پہ یہ شرمناک تشدد انکو کون سکھا رہا ہے؟ اسکی اجازت انکو کس نے دی ہے؟ اور اس شرمناک تشدد سے متاثر طالب علم کے ذہن پر جو اثرات مرتب ہونگے انکا ذمہ دار کون ہو گا؟😠 ہماری والدین سے بھی گزارش ہے کہ خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور انکی تربیت آپ کی ذمہ داری ہے' انہیں ان نوٹ کمانے والے اداروں کے رحم و کرم پہ نہ چھوڑیں۔😠
😄پیش خدمت ہے خان صاحب کی ایک سالہ حکومت کی کارکردگی😄
کشمیر کی جلتی وادی میں اس بہتے ہوۓ لہو کا شور سنو۔😥
🌐Salute to the brave traffic warden!🌐
😀😀When you are a fitness freak & too much obsessed with gym training😀😀