Association of FWW

Association of FWW Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Association of FWW, Nonprofit Organization, Islamabad.

02/02/2025
02/02/2025
جب اللہ چاہتا ہے تو ایسے دیتا ہے
02/02/2025

جب اللہ چاہتا ہے تو ایسے دیتا ہے

نہایت مزیدار گھر پر تیار کیے جانے والے ڈونٹس بچوں کے لیے بہت زیادہ صحت مند ہے تو میں نے گھر پہ تیار کیے تھے اپنے بچوں کے...
02/02/2025

نہایت مزیدار گھر پر تیار کیے جانے والے ڈونٹس بچوں کے لیے بہت زیادہ صحت مند ہے تو میں نے گھر پہ تیار کیے تھے اپنے بچوں کے لیے اپ بھی اس کی ریسپی دیکھیں یوٹیوب سے دیکھ لیں کہیں بھی دیکھ لیں بہت مزے کے کم خرچ میں بہت اچھے بنتے ہیں

25/12/2024

*تمام والدین فوری توجہ دیں*

اہم پیغام! احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے!
انتباہ:
ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کی نیند سلادیا۔

ماں نے بچوں کی کھانسی کے سبب انہیں کھانسی کا شربت پلانا چاہا لیکن بچے کسی طور راضی نہیں ہوئے اور بچوں نے کھانسی کا شربت پینے سے صاف انکار کر دیا. تو ماں نے ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر انہیں بہلاتے ہوئے کھانسی کا شربت دودھ میں ملا کر پلا دیا۔ بچے دودھ پینے کے بعد سو گئے اور پھر کبھی نہیں اٹھ سکے کیونکہ وہ موت کی آغوش میں جاچکے تھے
طبی آزمائشیوں کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ کھانسی کا شربت اور دودھ کا مرکب زہریلا ثابت ہوا. جس کی وجہ سے بچے اپنے بستر پر مردہ پائے گئے۔

ماں ذہنی و نفسیاتی طور پر انتہائی پریشان اور ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے اپنے حواس میں نہیں ہے۔ اس کا بار بار یہی کہنا ہے کہ بچے تو یہ شربت نہیں پینا چاہیے رہے تھے میں نے ہی انہیں ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر زبردستی شربت پلایا تھا۔ میں نے ہی اپنے بچوں کو نے اپنے ہاتھوں سے مارا.

نہ صرف کھانسی کا شربت بلکہ کسی بھی دوا کو دودھ میں پلا کر کبھی بھی نہ پلائیں کیونکہ وہ ایک خطرناک زہریلا مرکب بن جاتا ہے جو فوری طور پر انسان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے.

احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

جزاکم اللّٰهُ خیراً کثیرا !

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Association of FWW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share