Punjab Official

Punjab Official PUNJAB
To submit an application, please download & fill out attached form and email it to [email protected] Cotton and rice are important crops.

People
On account of its strategic location in the Indian sub-continent, wave after wave of migrants poured into the area and settled on its fertile lands and today, although originally belonging to the A***n stock, the people of Punjab are descendants of the Iranians, Turks, Afghans and Arabs who came individually or in groups. The people of Punjab ethnically belong to a pluralistic pattern of li

fe but they have a common identity. They have one common faith, Islam, and they proudly share its glorious traditions in their thought and conduct. In their religious sensibility, in folklore, in regional and domestic culture and in their hopes and aspirations the people have a common identity. The dialects spoken in different regions of the land have a common vocabulary and a shared heritage. The people of Punjab also have a shared spiritual experience which has been disseminated by Tassawwaf and can be witnessed on the occasion of the remembrance festivals held on the Urs of great Sufi Saints. Quick Stats
Area205,344 sq km
Population110 Million*
CapitalLahore
Largest CityLahore
LanguagePunjabi
Literacy Rate59.6%
Temperature-2o to 40oC
Main CropsCotton, Wheat and Rice
Government BodyProvincial Assembly
Districts36
Tehsils Towns127
AnimalPunjab Urial
BirdPeacock
TreeShisham

*Source: Pakistan Bureau of Statististics Census Results 2017, Pakistan Economic Survey 2015 - 2016 , Statistical Pocket Book of Punjab (2016), Multiple Indicator Cluster Survey 2014, Pakistan Demographic and Health Survey (2012 - 2013), Ministry of Planning, Development & Reforms (Population Projections for the Year 2007-2030), Pakistan Social and Living Standard Measurement Survey 2013-14, World Bank Indicators

Economy
Punjab economy is mainly agricultural, although industry makes a substantial contribution. The province is playing a leading role in agricultural production. It contributes about 68% to the annual food grain production in the country. 51 million acres of land is cultivated and another 9.05 million acres are lying as cultivable waste in different parts of the province. They are the cash crops that contribute substantially to the national exchequer. Attaining self-sufficiency in agriculture has shifted the focus of the strategies towards small and medium farming, stress on barani areas, farms-to-market roads, electrification for tube-wells and control of water logging and salinity. Punjab has also more than 48 thousand industrial units. The small and cottage industries are in abundance. There are 39,033 small and cottage industrial units. The number of textile units is 11,820. The ginning industries are 6,778. There are 6,355 units for processing of agricultural raw materials including food and feed industries. Lahore and Gujranwala Divisions have the largest concentration of small light engineering units. The district of Sialkot excels in sports goods, surgical instruments and cutlery goods. Punjab is also a mineral rich province with extensive mineral deposits of coal, rock-salt, dolomite, gypsum, silica-sand. The Punjab Mineral Development Corporation is running over a dozen economically viable projects. Introduction
Welcome to the official website of Tourism Development Corporation of Punjab

The Tourism Development Corporation of Punjab is an autonomous body incorporated under the Companies Ordinances 1984 on the 10th December 1986. The Corporation is governed by Managing Director under the administrative control of Secretary, Government of the Punjab, Youth Affairs, Sports, Archaeology & Tourism Department. Major decisions are taken by the Board of Directors (BOD) under the Chairmanship of Chief Minister Punjab. TDCP plays a crucial role in coordinating and supplementing the efforts of the Government in strengthening promotional and marketing efforts, catalyzing private investment and in providing trained manpower resources. TDCP has Tourist offices at various places in Punjab which are responsible for providing information service to tourists, tourism promotion and marketing in their respective areas. Our Vision
To develop and promote tourism by providing accommodation, food, entertainment /amusement, public amenities and other services including informatory literature to the tourists. We also intend to exploit the great potential of our cultural, scenic and religious tourism to create employment, generate revenues, reduce poverty, bring equitable distribution of benefits and building image of the country. Objectives
To promote Punjab globally as a destination which offers a range of unique historical, cultural and geographical sites. To provide facilitation to visitors for an enjoyable, distinct and memorable experience. To project and publicize country’s history, culture, art, literature, archaeological monuments. To generate significant investment and employment through business opportunities and subsequently the development of the economy. To demonstrate partnership and collaboration across all stakeholders. To identify and develop new tourist sites of cultural, historical, recreational and religious importance. Functions of TDCP
The functions of the TDCP mainly consist of the following:

Tourist facilitation and information
Publicity, promotion & marketing
Events, Conventions & conferences
Tour Management & Guide services
Resort & Stopovers & Recreational Development &Management
Tourist Infrastructure Development
Manpower Development (Institutes of Tourism & Hospitality Management)
Investment Facilitation
Foreign Technical Collaboration
Research, Analysis, Monitoring and Evaluation

پنجاب سیلابی صورتحال دریائے راوی چناب اور ستلج میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے۔ بالائی علاقوں میں...
28/08/2025

پنجاب سیلابی صورتحال

دریائے راوی چناب اور ستلج میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے۔

بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث دریاؤں کے پانی میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

دریائے راوی میں کوٹ نینا کے مقام سے 2 لاکھ 30 ہزار کیوسک داخل ہو رہا ہے۔

جسڑ سے 2 لاکھ 29 ہزار سائفن سے 72 ہزار کیوسک اور شاہدرہ سے 71 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے ۔

دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ میں پانی کا بہاو 9 لاکھ 22 ہزار کیوسک تک پہنچا

دریائے چناب اور راوی میں بریچنگ سیکشنز نہ لگانے کا فیصلہ

دریائے راوی میں آج شاہدرہ سے
1 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پانی کا ریلہ گزرے گا

10/03/2025
ذرہ سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ  کو یہ فرماتے ہوئے سنا " معاذ اللہ کی قسم میں تم سے م...
09/09/2023

ذرہ سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا " معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ "

اور عبداللہ بن عباسؓ کو کیسی خوشی ہوئی ہوگی جب رسول اللہﷺ نے انہیں گلے لگایا اور فرمایا : ” اے اللہﷻ اسے قرآن سکھا دیجیے“۔

علی ابن ابی طالبؓ کیا سوچتے ہوں گے جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں کل ضرور جھنڈا ایک ایسے شخص کے حوالے کروں گا جو اللہﷻ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہﷻ اور اس کا رسول بھی اسے محبت کرتے ہیں اور پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ تو یہ خود ہیں ۔ ؟

یا سعد بن ابی وقاصؓ کے شل ہاتھوں میں تو بجلی دوڑ گئی ہو گی جب رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا ہوگا کہ
" اے سعد تیر چلا ، میرے ماں باپ تجھ پر قربان "

اور عثمان بن عفانؓ کے کیا جذبات ہوں گے جب انہوں نے تبوک کی جنگ کےلیے جانے والی فوج کو مکمل سامان فراہم کیا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "عثمان نے آج جو کچھ کیا اس کے بعد کچھ بھی اسے نقصان نہ پہنچائے گا ۔"

یا ابو موسیٰ اشعرؓی نے پھر قرآن کی تلاوت کیسے کی جب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” کاش تم مجھے اس وقت دیکھ لیتے جب میں کل تمہاری تلاوت سن رہا تھا “

اور سائب بن یزیؓد کیا سوچتے ہوں گے کہ جن کے سر کے بالوں کو رسول اللہﷺ نے چھوا تو صرف وہ ہی سیاہ رہ گئے ، جب ان کے باقی بال بڑھاپے میں سفید ہو گئے ؟

اور انصاؓر کی خوشی کا کیا عالم ہوا ہوگا جب رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا کہ اگر تمام لوگ ایک راستے پر چلیں اور انصار دوسرے راستے پر تو میں انصار کا راستہ اختیار کروں گا ۔

اور انصارؓ کیسا فخر کرتے ہوں گے جب اللہ کے نبیﷺ نے ان کے بارے میں فرمایا کہ ایمان کی علامت انصار سے محبت ہے اور نفاق کی علامت ان سے دشمنی ہے ۔

اور صدیقؓ کے جذبات کیا تھے جب رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو اپنا دوست بناتا تو ابوبکر کو بنا لیتا ۔

اماں عائشؓہ کا دل تو دھڑکنا بھول ہی گیا ہو گا جب رسول اللہﷺ نے اُن کے نام کے ساتھ جواب دیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آپﷺ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟

اور بلال بن رباحؓ کے آنسو کیا تھم گئے ہوں گے جب رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا کہ اے بلال مجھے وہ عمل تو بتاؤ جس سے تم سب سے زیادہ امید رکھتے ہو کیونکہ میں نے جنت میں اپنے سامنے تمہارے جوتوں کی آواز سنی ہے ۔

اور عمر بن خطابؓ کو کیسا محسوس ہوا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کے پاس داخل ہونے کی اجازت چاہی اور آپ ﷺ نے دربان سے فرمایا کہ اسے داخل ہونے دو اور جنت کی بشارت دو ۔

اور اب ذرہ تصور کریں کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کو دیکھیں گے اور محمد عربیﷺ ہم سے کہیں گے : " تم میرے وہ بھائی ہو جن سے ملنے کے لیے میں رویا ، تم میرے وہ بھائی ہو جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لائے ۔ "
اس وقت ہم کیا محسوس کریں گے؟
یا اللہ ہمیں بھی ان میں شامل فرما ۔

منقول ۔🖋️

کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے...؟؟؟کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے سات...
08/09/2023

کیوں مایوس ہو جاتے ہو لوگوں کی باتوں سے...؟؟؟
کیا تم نہیں جانتے تمہارے بکھرے وجود کو سمیٹنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے..💯💖
کیوں اندھیرے سے گھبرانے لگتے ہو..؟؟؟
کیا تم نہیں جانتے اس اندھیرے کے بعد سویرا لانے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔💯💖
تم نے اتنی جلدی کیوں ہار مان لی..؟؟؟
کیا تم نہیں جانتے بے بسی کے بعد مدد کرنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔💯💖
ذراسی آزمائش سے کیوں اس قدر کمزور پڑ گئے..؟؟
کیا تم نہیں جانتے آزمائش میں ڈال کر پھر اس سے نکالنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔♥️💯
کیوں نصیب کا لکھا سمجھ کر ہار مان لی تم نے..؟؟؟
کیا تم نہیں جانتے دعا سے نصیب کے لکھے ہوئے کو بھی بدلنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔💖💯
کیوں ادھورے خوابوں کو ناممکن سمجھ بیٹھے تم..؟؟
کیا تم نہیں جانتے معجزوں پہ قدرت رکھنے والا تمہارا اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے۔🌸♥️

*مظفرگڑھ،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ساوتھ پنجاب کی کمپین پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولی...
24/10/2022

*مظفرگڑھ،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ساوتھ پنجاب کی کمپین پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی قیادت میں مظفرگڑھ پولیس کا 48 گھنٹوں میں منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاون,چرس 720گرام، شراب 158لیٹر اور ہیروئن 130گرام برآمد*

مظفر گڑھ( ) تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ساوتھ پنجاب کی کمپین پر ڈی پی او مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کی ہدایت پر مظفرگڑھ پولیس نے ضلع بھر میں منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔گذشتہ شب منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاون میں چرس 720 گرام، شراب158لیٹر اور ہیروئن 130گرام پکڑی گئی جبکہ منشیات فروشی کادھندہ کرنےوالے *11* منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید احمد نواز شاہ کا کہنا تھا کہ مظفر گڑھ پولیس منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کارواٸیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جو ہماری نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں جن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ایڈیشنل آئی جی ساوتھ کی ہدایت پر جاری کمپین میں عوام بہت معاون ثابت ہوئی ہے۔پبلک کی نشاندہی پر ہی مظفرگڑھ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف اتنے کامیاب آپریشن کرنے میں کامیاب ہوئی۔ آئندہ بھی عوام الناس کے ساتھ مل کر منشیات فروشوں کو کیفرکردار تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے گی۔ عوام کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کیلئے مظفرگڑھ پولیس ہمہ وقت کمر بستہ ہے۔ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں پولیس ہیلپ لائن 15پر کال کر کے اطلاع دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

*ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ قریشی کا ا...
24/09/2022

*ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ قریشی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں*

مظفر گڑھ( ) تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کی زیر نگرانی اور ڈی ایس پی صدر سرکل رضوان کے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ قریشی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسماعیل عرف پناکے گھر ریڈ کر کے140 لیٹر دیسی شراب، 90 لٹر لہن اور کشید کرنے والے آلات برآمد کرکے مقدمہ 882/22 درج کرلیا، منشیات فروشوں کے خلاف دوسری کارروائی کرتے ہوئے ملزم انتظار حسین سے30لٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ نمبر881/22 درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات تھانہ بند کر دیا۔ تیسری کارروائی کرتے ہوئے ہیں ہیں ایس ایچ او تھانہ قریشی نے ملزم محمد کاشف سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزم محمد کاشف کوگرفتار کرلیا اور مقدمہ نمبر880/22 درج کرکے حوالات تھانہ بند کر دیا اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل رضوان خان کہنا تھا کہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔پولیس عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کیلئے ہر وقت تیار ہے اور 24 گھنٹے الرٹ ہے۔کسی مشکوک سرگرمی کی صورت میں پولیس ہیلپ لائن 15پر کال کر کے اطلاع دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Official:

Share