All Pakistan ThaThal Union Official

All Pakistan ThaThal Union Official آل پاکستان تھتھل یونین
APTU

محمد ابوبکر تھتھل آف ڈیرہ اسماعیل خان کو پی ایس ٹی BPS 12 میں سلیکش پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے مبارکباد پیش کر...
09/09/2026

محمد ابوبکر تھتھل آف ڈیرہ اسماعیل خان کو پی ایس ٹی BPS 12 میں سلیکش پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں الله تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دے اور آپ تھتھل برادری کا نام مزید روشن کریں۔
All Pakistan ThaThal Union Official
Malik Ahsan Thathal

محمد اکرام تھتھل کو( ضلع ٹانک) پولیس میں بھرتی ہونے پر آل پاکستان تھتھل یونین دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ...
06/09/2026

محمد اکرام تھتھل کو( ضلع ٹانک) پولیس میں بھرتی ہونے پر آل پاکستان تھتھل یونین دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
All Pakistan ThaThal Union Official

6 ستمبر یومِ دفاع ہمیں اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے کے ساتھ ا...
06/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاع ہمیں اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے کے ساتھ اپنے وطن کی حفاظت اور ترقی کے لیے عہدِ نو کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
منجانب عمر فاروق تھتھل
آل پاکستان تھتھل یونین
All Pakistan ThaThal Union Official
Umer Farooq Thathal

آصف راحیل بھائی کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کا امتحان پاس کرنے پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے دل کی ا...
04/09/2026

آصف راحیل بھائی کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کا امتحان پاس کرنے پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!

یہ صرف ایک امتحان کی کامیابی نہیں، بلکہ آپ کی محنت، لگن، صبر اور مسلسل جدوجہد کی جیت ہے۔
آخرکار محنت رنگ لے ہی آئی۔

Finally, your hard work paid off!

اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آنے والا ہر قدم پہلے سے زیادہ کامیاب ہو۔ آمین 🤲❤️

Proud of you, brother! 🌟
ASIF RAHEEL
S. No : 7
All Pakistan ThaThal Union Official
Malik Atif Thathal Asif Raheel

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰آزادی ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ آئیے اس دن عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحا...
14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

آزادی ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ آئیے اس دن عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
💚 پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
منجانب: آل پاکستان تھتھل یونین
All Pakistan ThaThal Union Official

انا اللہ وانا الیہ راجعون چوہدری گلزار احمد تھتھل،چوہدری شبیر احمد تھتھل،کے چچا زاد بھائی،(شعیب احمد،فیض احمد،قمر زمان ک...
07/08/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون
چوہدری گلزار احمد تھتھل،چوہدری شبیر احمد تھتھل،کے چچا زاد بھائی،(شعیب احمد،فیض احمد،قمر زمان کے والد محترم )
حاجی محمد جہانگیر تھتھل .چھنی تھتھلاں حافظ آباد والے قضائے الہی سے وفات گئے ہیں
دکھ کی اس گھڑی میں All Pakistan ThaThal Union Official لواحقین کے غم میں برابر کی شریک و دعا گو ہے الله تعالیٰ محروم کی کامل مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبر دے۔
منجانب آل پاکستان تھتھل یونین۔
Qamar Zaman Thathal

فخر تھتھل  ملک سراج تھتھل کو محکمہ پولیسD I KHAN , BPS 7 میں سلیکشن ہونے پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے مبارکباد پ...
11/06/2026

فخر تھتھل
ملک سراج تھتھل کو محکمہ پولیسD I KHAN , BPS 7 میں سلیکشن ہونے پر آل پاکستان تھتھل یونین کے جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں آپ نے خدمت، فرض شناسی،بہادری،اور قربانی کے عظیم راستے کا انتخاب کیا، اللّٰہ تعالٰی آپ کو ملک و قوم کی سچی خدمت کرنے کی توفیق دے، یہ وردی قربانی مانگتی ہے ،نیند سکون اپنا وقت اور سب کچھ، دعا ہے اللّٰہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے,KPK POLICE
All Pakistan ThaThal Union Official
Malik Ahsan Thathal

03/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
احمد یار تھتھل کی والدہ، محمد منیر تھتھل کی ساس انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ: آج بعد نمازِ مغرب
مقام: جنازہ گاہ چک عمر لالو، تحصیل شاہ پور، ضلع سرگودھا۔ دعائے مغفرت کی اپیل 🤲

آل پاکستان تھتھل یونین کی طرف سے تمام مسلمانوں کو اور تھتھل برادری کو عید مبارک ہو منجانب  آل پاکستان تھتھل یونین All Pa...
28/05/2026

آل پاکستان تھتھل یونین کی طرف سے تمام مسلمانوں کو اور تھتھل برادری کو عید مبارک ہو
منجانب آل پاکستان تھتھل یونین
All Pakistan ThaThal Union Official

حاجی نذر حسین تھتھل فاضل پور بقضائے سے وفات پا گئے ہیں دکھ کی اس گھڑی میں آل پاکستان تھتھل یونین انکے اہل خانہ کے غم میں...
04/05/2026

حاجی نذر حسین تھتھل فاضل پور بقضائے سے وفات پا گئے ہیں دکھ کی اس گھڑی میں آل پاکستان تھتھل یونین انکے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے الله تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل دے۔
منجانب
آل پاکستان تھتھل یونین
All Pakistan ThaThal Union Official

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan ThaThal Union Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share