Tribal Youth Forum Pakistan

Tribal Youth Forum Pakistan Tribal Youth Forum Pakistan a biggest platform of the tribal youth across Pakistan to promote youth

We are the biggest network of the tribal Youth across Pakistan working since 9 years on Social awareness, Academic counselling, Education, resolving admission and scholarships related issues of the tribal students, FATA Reforms Implementation and rehabilitation etc.

04/08/2026

وفاقی وزیر برائے قبائلی امور کے نمائندہ سردار عالم آفریدی جمرود پریس کلب پریس کانفرنس کر رہا ہے

04/08/2026

شہید ریحان زیب خان کی بھائیوں جیسے دوست سردار عالم افریدی ضلع خیبر میں اپنے نمائندے کے کرتے ہوئے شہید ریحان صاحب کی زندگی پر بھرپور روشنی ڈالی جمود پریس کلب میں فرینس کانفرنس کرتے ہوئے

04/08/2026

وفاقی وزیر برائے قبائلی امور کے نمائندہ سردار عالم آفریدی کی جمرود پریس کلب آمد شہید ریحان زیب خان کہ پکچر اپنے ہاتھ میں رکھ کر ہم لوگوں سے مل رہے ہیں

وفاقی وزیر برائے قبائلی امور مبارک زیب خان نے ضلع خیبر کے لیے سردار عالم آفریدی کو اپنا نمائندہ مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ ن...
29/07/2026

وفاقی وزیر برائے قبائلی امور مبارک زیب خان نے ضلع خیبر کے لیے سردار عالم آفریدی کو اپنا نمائندہ مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

سردار عالم آفریدی نوجوان قیادت میں ایک متحرک اور فعال شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی تقرری ضلع خیبر کے لیے ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ضلع خیبر سے متعلق تنظیمی اور انتظامی امور کی ذمہ داریاں اب سردار عالم آفریدی انجام دیں گے۔

اس موقع پر انکے ہمراہ یوتھ ایم پی اے مہمند یونس صافی بھی موجود تھے دوسری جانب سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے سردار عالم آفریدی کو مبارکباد پیش کی جا رہی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری، اخلاص اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ نبھائیں گے۔

اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
Sardar Alam Khan

08/12/2023

اج پختون زلمی ٹی وی اور کی جانب سے دی اسٹار ایجوکیشن سسٹم میں ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 130 کے قریب طلباء نے حصہ لیا۔
انعامات کی تقسیم کا پروگرام جلد منعقد کیا جائے گا، انشاء اللہ .
Youth of Khyber Tribal Youth Forum Pakistan

پشاور: چیئرمین ریحان زیب خان کا ٹرائبل یوتھ فورم کے ممبران کے ہمراہ آئی ایم سائنس یونیورسٹی پشاور کا دورہ۔ فورم آف فیڈری...
21/09/2023

پشاور: چیئرمین ریحان زیب خان کا ٹرائبل یوتھ فورم کے ممبران کے ہمراہ آئی ایم سائنس یونیورسٹی پشاور کا دورہ۔
فورم آف فیڈریشن اور جی آئی زیڈ کے طرف سے منعقدہ لوکل گورنمنٹ میں نوجوانوں کی کردار پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان شرکت۔
آئی ایم سائنس کے فیکلٹی ممبران سے بھی ملاقاتیں۔

چیئرمین ٹرائبل یوتھ فورم ریحان زیب خان کا ضلع کرم کے بدترین صورتحال پر ردعمل۔ ہم  قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو ضلع کرم پا...
12/07/2023

چیئرمین ٹرائبل یوتھ فورم ریحان زیب خان کا ضلع کرم کے بدترین صورتحال پر ردعمل۔
ہم قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو ضلع کرم پارہ چنار میں امن و امان کی بدترین صورتحال پر گہری تشویش ہے۔

گزشتہ کئی دنوں سے جاری لڑائی میں اب تک کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ ریحان زیب خان

لڑائی زمین کی تقسیم پر ہو یا فرقہ واریت پر، حکومت کو اپنا موثر کردار ادا کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے تاخری ہوئی جس کی وجہ سے علاقے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

قبائلی اضلاع اور خاص طور پر ضلع کرم کے لوگ مزید لڑائی اور بدامنی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اس جنگ میں اربوں کا نقصان ہو چکا ہے، ہم اسے دوبارہ ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے۔

حکومتی ادارے اور سیکورٹی فورسز بروقت کردار کرکے اس جنگ کو مزید تباہی سے روکے۔
ہم کرم میں امن چاہتے ہیں۔

06/04/2023

Address

Islamabad
1400

Telephone

+923009170682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribal Youth Forum Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share