Architect Jalal Sherazi Official

Architect Jalal Sherazi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Architect Jalal Sherazi Official, Community Organization, islamabad, Islamabad.

‏آج استحکام پاکستان پارٹی کے پرجوش نوجوانوں سے خطاب کا موقع ملا انشااللہ  ‎ Sardar Tanveer Ilyas Khan    کی قیادت میں آز...
03/12/2023

‏آج استحکام پاکستان پارٹی کے پرجوش نوجوانوں سے خطاب کا موقع ملا

انشااللہ ‎ Sardar Tanveer Ilyas Khan
کی قیادت میں آزاد کشمیر سے استحکام پاکستان پارٹی کے نوجوان نئی تاریخ رقم کرنے کو تیار ہیں۔

ہم ان سب کی ٹریننگ کریں گے


‏مجھے خوشی ہے کہ جہانگیر خان ترین میرا لیڈر ہے۔ جب حکومت پاکستان گنے کے کاشتکاروں کو 400 روپے من گنا دے رہی تھی، تب اس ش...
01/12/2023

‏مجھے خوشی ہے کہ جہانگیر خان ترین میرا لیڈر ہے۔
جب حکومت پاکستان گنے کے کاشتکاروں کو 400 روپے من گنا دے رہی تھی، تب اس شخص نے 425 روپے من گنا خریدا تاکہ غریب کسان کا استحصال نا ہو۔
فرحان بھائی آپ کا شکریہ .


آج میرے لئے بہت جذباتی دن ہے۔مجھے اپنے ہیرو اور mentor جہانگیر خان ترین سے ملاقات کا موقع ملا!آج میں نے بھی باقاعدہ استح...
10/11/2023

آج میرے لئے بہت جذباتی دن ہے۔

مجھے اپنے ہیرو اور mentor جہانگیر خان ترین سے ملاقات کا موقع ملا!

آج میں نے بھی باقاعدہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے، انشااللہ جلد خیبر پختونخواہ سے ہزاروں نوجوانوں کی شمولیت کروائیں گے۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Architect Jalal Sherazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share