26/09/2026
برادر سید امین شیرازی کو آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برائے سال 2026-27 منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ خداوند کریم انہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے، تنظیم کو مزید ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کرنے اور نوجوانوں کی بہترین انداز میں رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔