Chaudhry Rehmat Ali Foundation Reg Pk

Chaudhry Rehmat Ali Foundation Reg Pk Ch Rehmat Ali Foundation is Working as an independent, non profitable and charitable organization. It is not affiliated with any kind of political organization

It works for education, health and to support miserable people. Founder Member of PTI
Serving PTI from day first belong from Mian Chanu. Ex- President of South Punjab PTI
Ex- President of UAE PTI
Ex- General Sectary Mian Chanu
Served as Senior Youth Leader Europe
In Shaa Allah Candiadate of PP-217 ( Mian Chanu )

14/08/2026

جرمنی سے بیلجیم اور سویڈن روانگی چوہدری طاہر جٹ صاحب کی محبتوں مہمان نوازی کا تہہ دل سے مشکور ہوں
چوہدری منیر احمد گجر
بانی و چیئرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن انٹرنیشنل رجسٹرڈ

14/08/2026
12/08/2026

جرمنی میں چوہدری طاہر جٹ صاحب سے بےروزگار نوجوانوں کو جرمنی لانے کی درخواست کی ہے
چوہدری منیر احمد گجر بانی و چیئرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن انٹرنیشنل

08/08/2026

پرتگال سے سویڈن واپسی پرتگال کا فضائی منظر
چوہدری منیر احمد گجر
بانی و چیئرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن انٹرنیشنل

07/08/2026

مختلف ممالک کےسفر کی وجہ سے بخار اور طبیعت کی خرابی سے چار دن غیر حاضری پر معذرت خواہ ہوں

آسٹریا کی ایمبسیڈر سے نو گو ایریا میں  ملاقات پاکستانی سیاستدان ملک سے مخلص ہوں تو بہت سرمایہ کار اور پیسہ پاکستان لا سک...
04/08/2026

آسٹریا کی ایمبسیڈر سے نو گو ایریا میں ملاقات پاکستانی سیاستدان ملک سے مخلص ہوں تو بہت سرمایہ کار اور پیسہ پاکستان لا سکتا ہوں جن کے ساتھ تصاویر بنانے کےلیے ہمارے وزرا ترستے ہیں وہ گورے میرے ساتھ جڑ کر تصویر بناتے ہیں اللہ جسے چاہے عزت دے
چوہدری منیر احمد گجر
بانی و چیئرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن انٹرنیشنل

03/08/2026

پرتگال میں رانا محسن صاحب کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا اور پرتکلف کھانا کھلانے پر رانا محسن صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں افتتاح کے موقع پر چند الفاظ پاکستانی بھائیوں کے لیے

ہیلی کاپٹر ذاتی نہیں سیر کرنے یا کہیں جانا ہو تو کرایہ پر لیتا ہوں بے نامی جائیداد سے نہیں بنایا ہیلی کاپٹر کیس ختم کرنے...
02/08/2026

ہیلی کاپٹر ذاتی نہیں سیر کرنے یا کہیں جانا ہو تو کرایہ پر لیتا ہوں بے نامی جائیداد سے نہیں بنایا ہیلی کاپٹر کیس ختم کرنے کی درخواست کرتا ہوں
چوہدری منیر احمد گجر
بانی وچیئرمین چوہدری رحمت علی فاونڈیشن انٹرنیشنل

Address

Islamabad
44090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Rehmat Ali Foundation Reg Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhry Rehmat Ali Foundation Reg Pk:

Shortcuts

Share