22/08/2025
📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍
اسلام و علیکم
محترم الاٹیز
میرے علم میں آیا ہے کہ جن لوگوں نے سرچارج جمع نہیں کرائے ان کو پلاٹ کینسیلیشن کا فائنل نوٹس ایشو ہو چکا ہے اور ایسے لوگ جنہوں نے ڈیویلپمنٹ چارجز جمع نہیں کرائے 4 ماہ کی سرچارج معافی سکیم میں ان کو آخری موقع دیا گیا ہے کہ اب وہ اپنے ڈیویلپمنٹ چارجز اور سرچارج فوری جمع کرا کے اپنا پلاٹ کینسل ہونے سے بچا سکتے ہیں ۔
*اہم نوٹ:*
پرابلم والی بات یے ہے کہ کینسیلیشن لیٹرز ایسے الاٹیز کو بھی ایشو کر دے گئے ہیں جن کے پلاٹ لیٹیگیشن ایریا میں تھے یا موڈگیج میں تھے، اس سلسلے میں میں نے متعدد بار ڈائیرکٹر سٹیٹ جناب نعمان صاحب سے رابطہ کیا اور باور کرایا کہ ایسے لوگوں پر تو سرچارج لاگو ہی نہیں ہوتا تو ان کو لیٹر کیوں بھیجے گئے ہیں۔ جس پر انہوں نے مجھ سے ایگری کیا کہ جی ان پر سرچارج نہیں ہے ۔ اور لیٹر کیونکہ سسٹم سے جنریٹ کیے گئے تو سب کو چلے گئے۔
بہرحال اگر کسی گروپ ممبر کو ایسا کوئی لیٹر موصول ہوا ہے، لیکن اس کا پلاٹ لیٹیگیشن میں ہے تو اس کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ لیکن ایسے الاٹی کو ہیڈ آفس جا کر نعمان صاحب سے مل کر کلیئر ضرور کرنا چاہیے۔
📍بنام مینجمنٹ*
مینجمنٹ سے درخواست ہے کہ ایسے الاٹیز جن کے پلاٹ لیٹیگیشن میں تھے اور اب 2 ماہ پہلے زمین واگزار کرانے کے نتیجے ان کے پلاٹ لیٹیگیشن سے کلیئر ہو چکے ہیں ، ان کو لیٹر بھیجنا کر متعلع کیا جائے اور بتایا جائے کہ ان کو پلاٹ ایریا کی ڈیویلپمنٹ کا ٹائم ٹیبل دیا جائے ، ساتھ میں ڈئویلپمنٹ چارجز ادا کرنا کا 6 ماہ ٹائم دیا جائے۔
شکریہ
راجہ شاہد رضا
صدر او پی ایف ویلی اونرز ایسوسی ایشن، اسلام آباد
📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍