26/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
🌙 رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ باسعادت پوری امتِ مسلمہ کے لیے عظیم نعمت ہے۔
ہادی فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔
آئیے اس بابرکت موقع پر حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے، محبت، اخوت، خدمتِ خلق اور انسانیت کی بھلائی کو فروغ دینے کا عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Hadii Foundation
امید کی شمع، خدمت کا سفر
ﷺ