مؤسسة العَون الخيريه AL-awn benevolent foundation

مؤسسة العَون الخيريه  AL-awn benevolent foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مؤسسة العَون الخيريه AL-awn benevolent foundation, Charitable organisation, Islamabad.

11/07/2025
05/07/2025

🌿✨️راہ حسین – چراغ ھدایت و یقین سیمینار✨️🌿
💔 عاشورا صرف ماتم نہیں ۔۔۔۔ بصیرت اور بقاء دین کا پیغام بھی ہے!
آج بھی حسینؑ کی صدا گونج رہی ہے:
"میں نے امت کی اصلاح اور دین کی حفاظت کے لیے قیام کیا۔"

📢 موسسہ خیریہ العون کما فی السابق عزاداری جلوس کے راستے میں علمی درسگاہ کا قیام کر رہا ہے، جہاں اعتقادی اور فقہی سوالات اور شبہات کو سنجیدگی سے سنا اور مدلل جواب دیا جائے گا۔

🌱 اس سال کا عنوان:
🔸 راہِ حسین ع
🔹 تبیین، استدلال اور دفاعِ دین

📖 مرکزی موضوعات:
🔹 اللہ تعالیٰ کے جود پر دلائل۔
🔹 اجتہاد اور تقلید پر دلائل نیز ہونے والے شبہات کی وضاحت۔

📍 مقام: سرائی نمک، گلی حسن کمیونٹی ھال, علمدار روڈ، کوئٹہ
📅 تاریخ: یوم عاشورا

ہمارا وعدہ کل بروز عاشورا ، عزاداران ابی عبداللہ ع ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیں گے ان شاء اللہ

05/07/2025
05/07/2025

🌿✨️راہ حسین – چراغ ھدایت و یقین سیمینار✨️🌿
💔 عاشورا صرف ماتم نہیں ۔۔۔۔ بصیرت اور بقاء دین کا پیغام بھی ہے!
آج بھی حسینؑ کی صدا گونج رہی ہے:
"میں نے امت کی اصلاح اور دین کی حفاظت کے لیے قیام کیا۔"

📢 موسسہ خیریہ العون کما فی السابق عزاداری جلوس کے راستے میں علمی درسگاہ کا قیام کر رہا ہے، جہاں اعتقادی اور فقہی سوالات اور شبہات کو سنجیدگی سے سنا اور مدلل جواب دیا جائے گا۔

🌱 اس سال کا عنوان:
🔸 راہِ حسین ع
🔹 تبیین، استدلال اور دفاعِ دین

📖 مرکزی موضوعات:
🔹 اللہ تعالیٰ کے جود پر دلائل۔
🔹 اجتہاد اور تقلید پر دلائل نیز ہونے والے شبہات کی وضاحت۔

📍 مقام: سرائی نمک، گلی حسن کمیونٹی ھال, علمدار روڈ، کوئٹہ
📅 تاریخ: یوم عاشورا

#

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مؤسسة العَون الخيريه AL-awn benevolent foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share