Al-Burhaniya Pakistan

Al-Burhaniya Pakistan Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community uniting the hearts by Love.
(3)

Al-Burhaniya is a Spiritual Path and Community aiming to unite the hearts and promote Love and Peace in society. We believe Love is the source and key to inner and outer peace and only through mutual Love can we achieve true wellness and prosperity.

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓 20 مئی  2026   ☪ 03 ذوالحجہ 1447ھ Al-Burhaniya Centers in Pakistan https://al-burhani...
20/05/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 20 مئی 2026
☪ 03 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/05/2026

ہر حال میں اللہ کا ذکر:
قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے اہلِ ایمان کو کثرت سے ذکر کرنے کا حکم دیا۔ مفسرین کے مطابق ذکر صرف مخصوص وقت یا حالت تک محدود نہیں بلکہ ہر حال میں اللہ کو یاد کرنا مؤمن کی شان ہے۔ ذکرِ الٰہی دلوں کو نرم، روح کو مطمئن اور ایمان کو تازہ کرتا ہے۔ 🤍
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

19/05/2026

Remembrance of Allah and Spiritual Gathering.
Allah Almighty says that you remember Me and I will remember you.
Under this bright promise, a spiritual gathering is being organized where Allah is remembered.
The inner secrets of this Hajj ritual will be discussed.
Come and participate in this blessed gathering.
Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

آج کی برھان:نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ماہ رمضان تمام مہینوں کا سردار ہے اورتمام مہینوں میں سے ذوالحجہ سب سے زیادہ حرمت والا ...
19/05/2026

آج کی برھان:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ماہ رمضان تمام مہینوں کا سردار ہے اورتمام مہینوں میں سے ذوالحجہ سب سے زیادہ حرمت والا مہینہ ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

دل اور روح کی اصلاح کا ایک منفرد سفر:آئیں “جسم اور دل کا حج” کے موضوع پر ایک روحانی و فکری لیکچر میں شامل ہوں اور اپنے س...
19/05/2026

دل اور روح کی اصلاح کا ایک منفرد سفر:
آئیں “جسم اور دل کا حج” کے موضوع پر ایک روحانی و فکری لیکچر میں شامل ہوں اور اپنے سوالات کے جواب حاصل کریں۔
🎙️ لیکچر از: Syed Zain Shah Al-Burhani
🗓 تاریخ: 24 مئی
🕢 وقت: 07:30 PM
اپنے سوالات کمنٹ میں ضرور لکھیں، منتخب سوالات کے جوابات لیکچر میں دیے جائیں گے۔اللہ والوں کی صحبت دلوں کو زندہ کر دیتی ہے۔ ❤️
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓 19 مئی  2026   ☪ 02 ذوالحجہ 1447ھ Al-Burhaniya Centers in Pakistan https://al-burhani...
19/05/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 19 مئی 2026
☪ 02 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

18/05/2026

وسیلہ اورعبادت:
کفار اپنے بتوں کی عبادت اس لیے کرتے تھے کہ وہ انہیں اللہ کے قریب کریں جبکہ اہلِ ایمان کسی وسیلے کو معبود نہیں مانتے۔اسلام میں عبادت صرف اللہ کی ہے۔کسی مسلمان پر شرک یا کفر کا حکم لگانے سے پہلے بہت احتیاط ضروری ہے، کیونکہ حدیثِ پاک میں اس کی سخت وعید آئی ہے۔ 🤍
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

فرمان اہل بیت:ایمان کی درستی اور جو کچھ رسول اللہ ﷺ لے کر آئے اس کی اتباع کرنے سے ہی استقامت حاصل ہوتی ہے۔ Al-Burhaniya ...
18/05/2026

فرمان اہل بیت:
ایمان کی درستی اور جو کچھ رسول اللہ ﷺ لے کر آئے اس کی اتباع کرنے سے ہی استقامت حاصل ہوتی ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ 🗓 18 مئی  2026   ☪ 01 ذوالحجہ 1447ھ Al-Burhaniya Centers in Pakistan https://al-burhani...
18/05/2026

🕌 روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓 18 مئی 2026
☪ 01 ذوالحجہ 1447ھ
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

17/05/2026

مراقبہ کیا ہے؟
اللہ کی طرف مکمل توجہ، ذکر، مراقبہ اور نیک اعمال انسان کے دل کا تزکیہ کرتے ہیں۔ جب بندہ اللہ والوں کی رہنمائی میں اس راستے پر چلتا ہے تو اللہ اسے اپنا قرب عطا فرماتا ہے۔🌿

Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

قابل رشک کون؟نبی کریم ﷺ نے فرمایا: قابل رشک دو ہی آدمی ہیں ایک جسے اللہ نے قرآن دیا اور وہ اس کی تلاوت رات دن کرتا رہتا ...
17/05/2026

قابل رشک کون؟
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: قابل رشک دو ہی آدمی ہیں ایک جسے اللہ نے قرآن دیا اور وہ اس کی تلاوت رات دن کرتا رہتا ہے اور دوسرا جسے اللہ نے مال دیا اور وہ اسے رات و دن خرچ کرتا رہتا ہے۔
Al-Burhaniya Centers in Pakistan
https://al-burhaniya.com/centers.php

Address

289 Sumbal Road, F10 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhaniya Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Burhaniya Pakistan:

Share