Pak Palestine Forum

Pak Palestine Forum Pak Palestine Forum would raise voice for Palestinian cause.

04/10/2025

مزاحمت سے مذاکرات تک

حـــماس نے ٹرمپ کی چالیں پلٹ دیں

مولانا فتیح اللہ عثمانی
چیئرمین پاک فلسطین فورم
کی تجزیاتی گفتگو۔

فــلــسطـین کا مسئلہ
صرف فــلــسطـینیوں کا ہی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ
کا مسئلہ ہے

امت مسلمہ کی مشترکہ کوششوں سے ہی اس مسئلہ کا حل ممکن ہے

پاک فــلــسطـین فورم اسلام آباد سوشل میڈیا ٹیم۔

Pــalestine MiddleEast PakPــalestineForum۔JIPOfficial, jufofficial, TLPofPakistan, PPP_Org, pmln_org, PTIofficial, MWMPak حمـاس فـــلـــســـطین مزاحمت مذاکرات سفارتکاری Pــalestine Trump MiddleEast PakPــalestineForum #حـــمـاس #فـــلـــســـطین #مــــزاحمت #مذاکرات #سفارتکاری

04/10/2025

مزاحمت سے مذاکرات تک

حـــمـــاس نے ٹرمپ کی چالیں پلٹ دیں

مولانا فــتـــیــح اللہ عـثــمانی
مرکزی چیئرمین پاک فــــلـــســـطین فورم
کی زبردست تجزیاتی گفتگو

🕘 آج رات 9 بجے
📍 صرف اسی پیج پر شائع کی جائے گی

سوشل میڈیا ٹیم
پاک فــــلـــســـطین فورم اسلام آباد

شہر عزیمت کی طرف رواں دواں عظیم قافلہ خالص ایک انسانی قافلہ ہے!انسانوں کی مدد کے لیے نکلنے والا قافلہ!انسانی امداد لے جا...
02/10/2025

شہر عزیمت کی طرف رواں دواں عظیم قافلہ خالص ایک انسانی قافلہ ہے!
انسانوں کی مدد کے لیے نکلنے والا قافلہ!
انسانی امداد لے جانے والا قافلہ!
انسانی ہمدردی کا اظہار کرنے والا قافلہ!
انسانیت کے تحفظ اور بقا کے لیے کھڑا ہونے والا قافلہ!
انسانیت کے قاتلوں کے مقابلے میں کھڑا ہونے والا قافلہ!
انسانی اقدار اور روایات کو پامال کرنے والوں کا ہاتھ پکڑنے والا قافلہ!

یہ کوئی اسلامی قافلہ نہیں ہے!
نہ ہی یہ وہاں اسلام کے قیام اور نفاذ کے لیے جارہا ہے!
اور نہ ہی یہ وہاں اسلام کی نمائندگی کے لیے جارہا ہے!
یہ محض ایک انسانی قافلہ ہے!
جس میں دنیا بھر کے مذاہب کے ماننے والے بھی شامل ہیں اور مذاہب کو نہ ماننے والے بھی شامل ہیں!
اگرچہ اس قافلے میں بعض مسلم ممالک کے افراد بھی شامل ہیں، لیکن اس میں بڑی تعداد مغربی اور یوروپی ممالک کے افراد کی ہے!

کچھ عاقبت نااندیش اس قافلے کے خلاف پروپیگنڈہ کیے ہوئے ہیں
ان کم ظرفوں کو اس قافلے میں شامل لڑکیوں کے چھوٹے لباس دکھ رہے ہیں!
ان ناہنجاروں کو اس قافلے میں شامل نوجوانوں کے عادات واطوار اور رہن سہن پر اعتراض ہے!
ان نابکاروں کو اس قافلے میں اسلام مخالف رجحانات اور حرکات نظر آرہی ہیں!

ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کائنات میں اللہ رب العزت کی اپنی سنتیں اور اپنے اصول ہیں!
اللہ رب العزت انسانوں کی خیروبھلائی کے لیے کب کس کو کھڑا کردے یہ خالص اللہ کی مشیت کا معاملہ ہے!
اللہ رب العزت اس کائنات کا نظم انسانوں کے ذریعے چلاتا ہے، نہ ان کا دین دھرم دیکھتا ہے اور نہ ان کے خیالات اور رجحانات دیکھتا ہے، اللہ رب العزت صرف انسانوں کی اہلیت، صلاحیت اور افادیت دیکھتا ہے!
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ اللہ رب العزت سے ہمیشہ توفیق طلب کرتے رہنا چاہیے!
اس بات کا کبھی غرور نہیں ہونا چاہیے کہ ہم کلمہ گو ہیں تو سارا خیر ہمارے ہی اندر ہے!
جہنم میں سب سے پہلے داخل ہونے والے بھی کچھ کلمہ گو ہی ہوں گے، ہمیشہ ایسے انجام سے اللہ کی پناہ طلب کرتے رہنا چاہیے!

رب کائنات کی تعلیم بھی ہے اور انسان ہونے کا تقاضا بھی ہے کہ:
انسانیت کی خدمت انجام دینے والوں کا احسان شناس اور احسان مند ہونا چاہیے!
انسانی خدمات انجام دینے میں بھی اور انسانی خدمات انجام دینے والوں کے سلسلہ میں بھی، کبھی بھی انسانیت کے پہلو کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے!
تصور کریں، اس عظیم قافلے میں شامل افراد کتنے خوش نصیب اور باسعادت ہیں!
اربوں انسانوں کے درمیان ان چند سو افراد کو اللہ پاک نے ظلم کے خلاف اور انسانیت کے بچاؤ کے لیے نکلنے، کھڑے ہونے اور آواز بلند کرنے کی توفیق دی!
جبکہ ہم اور ہمارے جیسے کروڑہا کروڑ افراد اس سعادت سے محروم رہ گئے!

از قلم سید سبحانی

02/10/2025

پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے صمود فلوٹیلا پرحملے کی مذمت کرتے ہیں، حراست میں لئے گئے گرفتار انسانی ہمدرد کارکنوں کو

مقدس سرزمین عہد کرتے ہیں  فورم پاک ف۔ل سطین
02/10/2025

مقدس سرزمین عہد کرتے ہیں
فورم پاک ف۔ل سطین

محاصرہ ٹوٹے گا گا انشاء اللہ فلوٹیلا میں اسرائیلیوں کو چکمہ دے کر غزہ کے پانیوں میں کامیابی سے داخل ہونے والی اکلوتی کشت...
02/10/2025

محاصرہ ٹوٹے گا گا انشاء اللہ

فلوٹیلا میں اسرائیلیوں کو چکمہ دے کر غزہ کے پانیوں
میں کامیابی سے داخل ہونے والی اکلوتی کشتی ’’ مکینو ‘‘ غزہ کے ساحل سے صرف پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر

خدایا !
اس کشتی میں سوار ترک شیروں کو غ-زہ کی سرزمین پر قدم رکھنا نصیب فرما

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Palestine Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share