12/02/2025
📢 عوام کا فیصلہ! 🔥
ہم نے پوچھا: اگر آج الیکشن ہوں تو پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کس لیڈر کو ووٹ دیں گے؟ 🗳️ ہزاروں لوگوں نے اپنی رائے دی، اور نتائج یہ رہے! 👇
📊 کل ووٹ: 𝟭𝟮,𝟮𝟰𝟳
🥇 سعد رضوی (TLP) - 𝟓,𝟑𝟓𝟖 ووٹ (43.7%) ✅
🥈 عمران خان (PTI) - 𝟑,𝟓𝟔𝟔 ووٹ (29.1%) 🔥
🥉 حافظ نعیم (JI) - 𝟐,𝟕𝟏𝟕 ووٹ (22.2%) 📢
📌 مریم نواز (PMLN) - 342 ووٹ (2.8%)
📌 مولانا فضل الرحمان (JUI) - 146 ووٹ (1.2%)
📌 بلاول بھٹو (PPP) - 118 ووٹ (1.0%)
کیا آپ ان نتائج سے متفق ہیں؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور پوسٹ شیئر کریں!
ُ