Azeem Pakistan

Azeem Pakistan A Nationwide Wave of Social Change and Youth Development.

عظیم پاکستان ملتان کے زِیر اہتمام NFC university چیپٹر کا آغاز۔۔۔معظم وینس صدر مقرر۔۔۔چیئرمین نے نئے شامل ہونے والے طلبہ...
31/10/2025

عظیم پاکستان ملتان کے زِیر اہتمام NFC university چیپٹر کا آغاز۔۔۔معظم وینس صدر مقرر۔۔۔چیئرمین نے نئے شامل ہونے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور خطاب کیا۔۔۔آنے والے دنوں میں ملتان شہر کی دیگر یونیورسٹیوں میں کام کے آغاز کا اعلان

22/08/2024

چیئرمین عظیم پاکستان کا ارشد ندیم اور پاکستان کی موجودہ صورتحال پہ خصوصی انٹرویو

گزشتہ روز چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی رسمی دورے پہ خانیوال تشریف لائے میزبان قنبر حسن نکیانہ ایڈووکیٹ ایگز...
22/04/2024

گزشتہ روز چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی رسمی دورے پہ خانیوال تشریف لائے میزبان قنبر حسن نکیانہ ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبر عظیم پاکستان تھے۔۔۔ ملاقات میں طلبہ سیاست اور نوجوانوں کے مستقبل پہ سِیر حاصل گفتگو ہوئی۔۔۔اِس موقع پہ مختلف سیاسی جماعتوں کی برادر طلبہ تنظیموں اور یوتھ ونگز کے منشور اور لائحہ عمل پہ بھی بات ہوئی۔۔۔شہیر سیالوی کیساتھ گفتگو سے اُنکی شخصیت کے مختلف پہلو اُجاگر ہوۓ ۔بطور پارٹی چیئرمین وہ ایک ڈاؤن ٹو ارتھ انسان ہے انہوں نے اپنی پارٹی کے سیاسی مستقبل،اپوزیشن اتحاد اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پہ بھی روشنی ڈالی۔۔الغرض یہ ملاقات ہر حوالے سے دلچسپ اور فکر انگیز تھی اللّہ پاک مستقل میں انہیں کامیابی سے ہمکنار فرمائے اور وژن کو مزید بلندی و تقویت دے آمین!...

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azeem Pakistan:

Share