Let's Share Islam

Let's Share Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Let's Share Islam, Non-Governmental Organization (NGO), DHA, Islamabad.

22/08/2025

*`یہ جو آپ الجھے ہوۓ ہیں، کہ کیا ہوگا۔ اچانک جو دل گھبرا جاتا ہے` ❤‍🩹🫠. بظاہر اسباب بنتے نظر نہیں آرہے، آزمائش سخت ہوتی جا رہی ہے۔🌘🍁-*

*`𝗧𝗼 𝗦𝘂𝗻 𝗟𝗮𝗶𝗻`* 🤌🏻🌸🥺
*منظر کے پیچھے بہت کچھ ہو رہا ہے، سب کچھ ایک ترتیب کے ساتھ ہو رہا ہے۔ اور جب آپ کے سامنے آۓ گا*
*تو لمحہ بھی نہیں لگے گا، پھر حکمت بھی نظر آۓ گی اور اسباب بھی۔ 🙌🏻🍃🥹*
`مسکرائیں اللّٰہ پاک آپ کو جلد ہی مطمئن کردے گا ان شاء اللہ` 🫂☺️🥀

*in shaa Allah*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

https://whatsapp.com/channel/0029VapVEkc4Spk9mOZ8Yc1z

19/08/2025

*♦️ دنیا کی بھاگ دوڑ میں ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہم یہاں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آئے۔ ہمارے پاس جتنا وقت ہے، وہ بس ایک امانت ہے🔐🩶*

🥀 آج جو نماز قضا ہو گئی، وہ کل واپس نہیں آئے گی۔

🥀 جو نیکی کا موقع ہاتھ سے نکل گیا، وہ دوبارہ نہیں ملے گا۔

*▫️اس لیے ہر لمحہ قیمتی ہے۔ اپنے دن کا آغاز اللہ کے شکر سے کرو اور شکر پہ اس کا اختتام کریں، ہر کام میں نیت اللہ کی رضا کی رکھو، اور رات کو اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر سو جاؤ۔ یہی زندگی کو جنت کا سفر بنانے کا راز ہے۔*🌸♥️

*Bilkul*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
https://whatsapp.com/channel/0029VapVEkc4Spk9mOZ8Yc1z

19/08/2025

`آپ کو پتہ ہے؟؟`

*اللّٰہ تعالی کا انداز بہت پیارا ہے۔*🫀
*جب کوئی بات بتانی ہو ،تو مثال دیتے ہیں۔*🤍

*جب تسلی دینی ہو، تو اپنی آیت ہماری آنکھوں کے سامنے کر دیتے ہیں۔جب جب ہمیں اُس ذات کی شدید ضرورت ہوتی ہے، ہم تک حوصلے پہنچ جاتے ہیں۔ ہم تنہا بھی ہوں،تو ہمیں اللّٰہ کا سہارا محسوس ہورہا ہوتا ہے۔*

*Bilkul*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴
❤️https://whatsapp.com/channel/0029VapVEkc4Spk9mOZ8Yc1z

*‏دوسرا عشرہ معفرت کا۔۔!!**دوسرے عشرے کی دعا**اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ**میرے ر...
12/03/2025

*‏دوسرا عشرہ معفرت کا۔۔!!*
*دوسرے عشرے کی دعا*

*اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
*میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں۔۔!!*
*آمیـــن یارب*

اگر مسلمان رمضان میں قرآن ختم نہیں کرتا تو وہ باقی سارے سال میں بھی ختم نہیں کر سکے گا الا یہ کہ خدا کی مشیئت شامل حال ہ...
09/03/2025

اگر مسلمان رمضان میں قرآن ختم نہیں کرتا تو وہ باقی سارے سال میں بھی ختم نہیں کر سکے گا الا یہ کہ خدا کی مشیئت شامل حال ہو جائے۔ ختم قرآن نہ کرپانا ایک محرومی ہے جس پر ہمیشہ یہ دعا کرتے رہنا لازم ہے کہ خدا اس مشکل سے نجات دے اور دل سے غفلت کا حجاب دور کردے۔۔۔ محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا:
09/03/2025

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا:

08/03/2025

قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی۔ 💔

Address

DHA
Islamabad
04403

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Share Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share