JJ555 Foundation

JJ555 Foundation A unique charitable /foundation work for mankind & animals livies.we aim to get ride from parthenium.

07/03/2026

ر رولے ر رئیس صاحب دے

09/02/2026

چئیرمین کورٹ چوہدری اختر صاحب کی ھمت اور انسان دوستی کی لازوال حقیقت۔
اج سماجی ،سیاسی اور مذہبی شخصیات کی موجودگی میں ۔مکمل کیے گئے بیواؤں کو پروقار تقریب میں ان کے مکانوں کی چابیاں ان بیؤاؤں کے حوالے۔کئی انکھوں میں محبت بھرے انسو چھلکتے ھوئے نظر ائے ۔وزیر خزانہ اذاد کشمیر قاسم مجید اور شرکاء نے چوھدری اختر صاحب کی کورٹ kort کی خدمات کو سہراتے ھوئے وعدہ کیا کہ ان کے انسانیت کے لیے بڑے اور بہترین منصوبوں میں ان کا ساتھ رھے گا۔
چوھدری اختر صاحب نے ھم وطنوں کی ان کے ساتھ محبت اور تعاون کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔

09/02/2026
29/01/2026

جاوید اقبال جے جے Javaid Iqbal JJ
پاکستان ٹیلی ویژن اسلام اباد سے اپنے میڈیا کیرئیر کا اغاز اس وقت کیا جب PTV Islamabad کے معروف ڈرامہ پروڈیوسر/ڈائیریکٹر قابل صد احترام جناب طارق معراج نے PTV کی مشہور اور معروف طویل دورانیہ کی اردو ڈرامہ سیریل " اشوب" میں بحثیت اداکار کاسٹ کیا اور ساتھ ہی نسیم احمد عارف جو پنجابی ڈرامہ سریل "دنیا" کی PTV اسلام اباد میں فلمنگ کر رھے تھے انہوں نے اس پنجابی ڈرامہ میں بھی ڈاکٹر کا رول دیا
بعد ازاں UAE میں انہیں Zee tv کے ڈرامے "داستان* میں بھی ادا کار کا رول zee tele film arabia LLC کے ڈائیریکٹر فاروق مسعودی نے دیا۔جو سرینگر IOK سے تھے ۔انہوں نے بھی کاسٹ کیا۔شارجہ ٹیلیویژن کے پروگرام میں سمی الدین احمد نے اپنے پروگرام " کسوٹی" میں پانچ بار پروگرام ڈیبیٹ کا حصہ بنایا اور بالی وڈ اور لولی وڈ کے مشہور لوگوں سے پروگرام "کسوٹی" میں پانچوں بار انعام لیا۔جو شارجہ میں کسی ایک پروگرام میں اتنی بار لگا تار انعام لینے کا اذاد کشمیر کے کسی Bilingual Journalist کا اج تک اک ریکارڈ ھے
اذاد کشمیر اکر UOAJK سے اپنی گریجویشن مکمل کی اور ساتھ Para medical Istitute سے پیرا میڈکس کا امتحان top position میں پاس کیا پھر فارما انڈسٹری اور میڈیا انڈسٹری کے ساتھ منسلک ھوئے اور اذاد کشمیر میں base ھونے والے پہلے pharmaceutical Industry کے Sales & Marketing Executive بنے یہ ریکارڈ بھی اپنے نام لیا۔UK based Television channal میرپور اذاد کشمیر میں UK سے ائے ھوئے ڈائیریکٹرز جناب اسد صاحب اور ظفر تنویر صاحب سے PTV Isb کے سابق کیمرہ مین کے ریفرینس سے ملاقات ھوئی اور اپنا دیس/اپ ٹی وی میں Marketing manager کی افر قبول کی اور ساتھ TV Presenter اور ملٹی کاموں کی ذمہ داریاں نبھائیں اور ساتھ ساتھ فارما فیلڈ کی ذمہ داریاں بحثیت بزنس کنسلٹنٹ جاری رکھیں اور طب کے شعبہ سے محبت بھی ۔
اپنا دیس ٹی وی کی طویل اقساط کے ایک پرانک نما پہاڑی ڈڑامے " ہتھ ہوئی یا" hath hoe yah. جو راحیل راٹھور کا اک creative ائیڈیا تھا ان کے ساتھ مل کر اس میں مشکل ترین اقساط میں کام کیا۔" (اگر راحیل راٹھور کوٹلی AJK والے حال uk اس تحریر کو پڑھ رھے ھوں وہ ضرور ھنس گیے ھونگے اور اس ڈرامے کی کھوج میں*ھون a lot of love for Raheel rathor bhai
A lot of emotions .****
رخسار بٹ کے کہنے پر اعلی ! تعلیم کے لیے پھر انگلستان اور وھاں پر بھی اسد صاحب اور ظفر تنویر صاحب نے BRADFORD UK BASED tv Aap tv میں بحثیت ٹی وی اینکر اور مارکیٹنگ منیجر کی ذمہ داریاں دیں اور اس وقت تک نبھائیں جب تک کہ وہ ٹی وی ان کی ملکیت تھا اور بعد میں Hidyat tv uk نے پر چیز کیا کچھ عرصہ وہاں کام کرنے کے بعد مانچسٹر uk based ٹی وی ڈی ایم ڈیجیٹل کے ساتھ 4 سالہ کام کے بعد Media bilingual Jounarlist کا پانچ سالہ ورک پرمنٹ حاصل کیا۔
( so thank full to Asad sahib of aap tv & great full to Zafar tanveer a lot of respect love & affaction given by them i miss them all and all staff and mr gill aslo
Dm digital net work television manchester uk base
ھونے کے ساتھ ساتھ ان کے studio گلاسگو اور لندن سے بھی بہت پروگرامز کرنے کے تجربات حاصل کیے
اور اس بات کی بے حد خوشی ھے کہ uk میں تین اچھے کام کیے
@ بزنس سڈی گریجویشن
@ ایدھی مرحوم رع کی ایدھی ویلفیئر میں اپنے tv چیرئیٹی شو سے سپورٹ
@ابرار الحق کے ٹرسٹ سہارا کو بھی سپورٹ اسلامی ریلیف بریڈ فورڈ کے لیے فنڈ ریزینگ کے لیے رسکی بنجی جمپ اور عمران خان کے شوکت خانم کے لیے ٹی وی شو میں کردار اور خلش فاؤنڈیشن انٹرنیشنل یو کےاور KEF UK کشمیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پرل ویلی پونچھ راولاکوٹ AJK اور گجرخان پاکستان کے پروجیکٹ کے لیے راجہ قیوم مرحوم اف سرھوٹہ کی میڈیا پروگرامز اور ساتھ ڈور ٹو ڈور جا کر. help کرنا
Im so thank full all of UK Seniors & fellows/friends for all kind of support and love
اور اپنی ساتھ post graduation in BS بزنس سٹڈی مکمل کرنے کے بعد اپنے بہت ھی پیارے ماں اور باپ سے بھی بڑھ کر بے انتہاء پیار کرنے والے والد گرامی القدر( مرحوم)رع کی ایک ھی سخت وطن واپسی کے فون کال ارڈر/ حکم کی اطاعت پر سب کچھ چھوڑ کر ٹکٹ کاونٹر پر مانچسٹر Airport جا کر ایک دوست احمد نظامی مرحوم رع صاحب کی مشاورت سے ورک پرمٹ چار ماہ باقی ۔. سب کچھ ایک سائیڈ کر کے اسلام اباد کے زنگ الود اس وقت 2013_14 میں لینڈ کیا جہاں میرے پیارے والد مرحوم رع کی مسکراھٹ نے مجھے اپنے سینے سے لگایا۔اس سے بڑھ کر اور کوئی خوشی نا تھی 🎆🎇
مجھے اس وقت بزرگوں بچوں اور خاندان کے ساتھ ساتھ اپنے پیارے وطن کے پیاروں سے بچھڑے تقریباً ساڑھے پانچ برس بیت چکے تھے اور مجھے بھی انے کی بہت تڑپ تھی
پھر وطن ھمارا اذاد کشمیر
کچھ ٹائیم relex کرنے بعد اپنے دوستوں سے ملنے گلف کی سیر اور گلف میں دبئی کے ساتھ قطر جانے اور ایران کے مختصر visit
2015
سے pimra related
FM96 news ایف ایم 96 نیوز
کے ساتھ
Head of sales & marketing
تاحال ذمہ داریاں اور دوسرے ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھ ساتھ
JJ 555 MEDIA
کی پرائیویٹ میڈیا پروڈکشن کے پروگرامز
@ JJ ON A MISSION
@ ROAD SHOW WITH JJ
ON A STAGE
@ AIK DIN JJ KAY SATH
اور اب سعید بٹ نے اپنے چینل کے لیے اپنے سونگ کے لیے
کوٹلی کی اواز
Kotli ki awaz
پر کاسٹ کرنے جا رھے ھیں
اپ انتظار میں رھیے گا۔

15/12/2025

پرھیز علاج سے کیوں بہتر ھے۔اپ کے علاج کے لیے ماہر MBBS
ڈاکٹر کا انتحاب کیوں اچھا ھے ؟ تفصیل ویڈیو میں

Address

ISLAMABAD
Islamabad

Telephone

+923400823580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JJ555 Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share