Satti Unity International Forum

Satti Unity International Forum Socal services

ستی فیملی کے بزرگ یوگا کرتے ہوے
15/08/2023

ستی فیملی کے بزرگ یوگا کرتے ہوے

Congratulations Waqar Satti brother 💞 from Satti Unity International Forum
14/08/2023

Congratulations Waqar Satti brother 💞 from Satti Unity International Forum

ہمارے پیارے سے دوست اور ضلع مری کی پہچان صحافی ظفر سعید ستی کو رات 4 بجے دل کا اٹیک ہوا ہے ، ہسپتال میں وال ڈالا گیا ابھ...
12/06/2023

ہمارے پیارے سے دوست اور ضلع مری کی پہچان صحافی ظفر سعید ستی کو رات 4 بجے دل کا اٹیک ہوا ہے ، ہسپتال میں وال ڈالا گیا ابھی تھیٹر سے باہر لایا گیا ہے خطرے سے باہر ہیں ، سب دوستوں سے ان کے لیئے دعا کی اپیل ہے شکریہ
اللّه پاک جلد صحت یابی عطا کرے امین

Congratulations brother # Farhan Satti
23/02/2023

Congratulations brother
# Farhan Satti

07/02/2023

غربت اگر انقلاب پیدا نہ کرسکے تو مجرم پیدا کرتی ہے یہی صورتحال آجکل پاکستان کی ہے بدترین معاشی بحران خودکشیوں پہ مجبور لوگ معاشرے کی پرواہ کیئے بناء اور جزا سزا کے خوف سے بالاتر صرف بقا کی جنگ لڑنے پہ مجبور ہیں کروڑوں کی زندگی اجیرن کرنے والوں کی آخرت کیسی ہوگی

‏یا اللّه ترکی کے لوگوں کی مدد فرما میرے مولا رحم فرما
06/02/2023

‏یا اللّه ترکی کے لوگوں کی مدد فرما میرے مولا رحم فرما

الحمدللہ تمام اہل کوہسار  کو مبارکباد آپ کے اتحاد نے اسامہ ستی شہید کے  کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ملزمان کو سزائے مو...
06/02/2023

الحمدللہ تمام اہل کوہسار کو مبارکباد آپ کے اتحاد نے اسامہ ستی شہید کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

12/12/2022
ہمارا پورا کوٹلی ستیاں کئی دنوں سے سوگوار ھے۔  جب سے ہمارے پیارے سے بھائی ماجد ستی کا قتل ہوا ہے ۔ ھر ایک کے ذہین پر گہر...
30/08/2022

ہمارا پورا کوٹلی ستیاں کئی دنوں سے سوگوار ھے۔ جب سے ہمارے پیارے سے بھائی ماجد ستی کا قتل ہوا ہے ۔ ھر ایک کے ذہین پر گہرا اثر پڑا ھے۔ موت برحق ھے مگر جوانی کی حالت میں اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو چھوڑ کر گئے اس طرح اچانک حادثہ ناقابل برداشت اور بڑا صدمہ ھے۔ مگر اللہ کے فیصلوں پر انسان بے بس ھے۔ لیکن ایسی موت سے اللّه بچایے۔۔
ہم پوری ستی برادری پنجاب پولیس سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں ان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جاہے ۔۔
ان کی موت خاندان اور پوری ستی برادری کو ایک بڑا صدمہ دے گئی۔ اللہ تبارک و تعالی سے دعا ھے اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور خاندان کو یہ صدمے برداشت کرنے کی ھمت عطا فرما کر صبر و جمیل عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔

Address

Islamabad

Telephone

+923009567443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Satti Unity International Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Satti Unity International Forum:

Share