Jamia Tafheem Ul Quran

Jamia Tafheem Ul Quran نصب العین
( MISSION STATEMENT)
اسلامی معاشرے کی تشکیل اور اسلام ?

اغراض مقاصد
( Aims and Objectives)
۔ قرآن حکیم کا فہم عام کرنا
۔ معاشرے کے مختلف عمر اور علمی سطح کے حضرات و خواتین میں دینی تعلیمات کے فہم کو فروغ دینا
۔ عربی ز بان سکھانے اور اسے رواج دینے کا اہتمام کرنا
۔ رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تشکیل کردہ نصاب اور حکومت پاکستان کے منظور شدہ نصاب کے مطابق تعلیم کا اہتمام کرنا۔
۔ دینی تعلیمات پر عمل کے شوق کو ابھارنےکے لئے مجالس مذاکرہ تربیت گاہوں ،

خصوصی لیکچرز اور تحقیقی پروگرام کا اہتمام کرنا ۔
۔ مسلمانوں میں تفرقہ بندی کے خاتمہ اور اعتدال ،رواداری اور باہمی اتفاق و اتحاد کے لئے جدوجہد کرنا۔
۔ اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ہم خیال اداروں سے تعاون کرنا اور حاصل کرنا

انڈونیشیا، ملائشیا، ترکی اور بنگلہ دیش کی اسلامی طلبہ تنظیموں کی جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد آمد۔ محترم سراج الحق اور ...
28/07/2026

انڈونیشیا، ملائشیا، ترکی اور بنگلہ دیش کی اسلامی طلبہ تنظیموں کی جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد آمد۔ محترم سراج الحق اور ڈاکٹر محمد شاہد رفیع سے ملاقات۔

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے تحت آج 18 جولائی 2026 کو حجاج مرد و خواتین کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔
18/07/2026

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے تحت آج 18 جولائی 2026 کو حجاج مرد و خواتین کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد میں 4 طلبہ کےحفظِ قرآنِ کریم کی تکمیل کی تقریب آج 9 جولائی کو ہوئی۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر م...
09/07/2026

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد میں 4 طلبہ کےحفظِ قرآنِ کریم کی تکمیل کی تقریب آج 9 جولائی کو ہوئی۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر محمد ابراہیم۔خان تھے۔ اب تک جامعہ سے 26 طلبہ مکمل قرآنِ مجید حفظ کر چکے ہیں۔ الحمدللہ

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے شعبہءِتحقیق اور مجلسِ فکر و دانش کوئٹہ کے اشتراک سے ہونے والے علمی و فکری مکالمہ "اسلام...
29/06/2026

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے شعبہءِتحقیق اور مجلسِ فکر و دانش کوئٹہ کے اشتراک سے ہونے والے علمی و فکری مکالمہ "اسلام کی تعبیر و تشریح" سے محترم سراج الحق، پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان، عبدالمتین اخونزادہ اور ڈاکٹر محمد شاہد رفیع نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالات کے جواب دئیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد عارف نے اپنی نئی کتاب محترم سراج الحق اور شاہد رفیع کو پیش کی۔

26/06/2026

اسلام کی تعبیر و تشریح
(اصول خدا و اصول انسان کی نظر میں)
جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد اور مجلسِ فکر و دانش کوئٹہ کے اشتراک سے علمی و فکری مکالمہ، پیر 29 جون، 2 بجے دن
کانفرنس روم، جامعہ تفہیم القرآن H-8/2، اسلام آباد
مہمانانِ اعزاز:
پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف خان
جناب عبدالمتین اخونزادہ

عامر نواز، ڈائریکٹر غزالی پریمئیر اسکولز اسلام آباد، مسرت امان، پرنسپل غزالی پریمئیر اسکولز(بوائز کیمپس)، قاری غلام مصطف...
23/06/2026

عامر نواز، ڈائریکٹر غزالی پریمئیر اسکولز اسلام آباد، مسرت امان، پرنسپل غزالی پریمئیر اسکولز(بوائز کیمپس)، قاری غلام مصطفیٰ(نگران حفظ سیکشن) اور قاری شمس الدین(استاد حفظ سیکشن) نے جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے حفظ سیکشن کے طریقہءِتدریس سے استفادے کے نقطہءِنظر سے جامعہ کا دورہ کیا۔ جامعہ کے دیگر علمی و تعلیمی پروگرامات پر بھی تفصیلی تبادلہءِخیال ہوا۔ اس موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔

انسپکٹر ذوالفقار علی علوی نے جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے تفہیمِ دین کورس ۱ میں شرکت کی سند حاصل کی۔
17/06/2026

انسپکٹر ذوالفقار علی علوی نے جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے تفہیمِ دین کورس ۱ میں شرکت کی سند حاصل کی۔

ادارہ علوم اسلامیہ تلہ گنگ کے ذمہ داران کا جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے ماڈل کو سمجھنے اور اختیار کرنے کے نقطہءِنظر ...
11/06/2026

ادارہ علوم اسلامیہ تلہ گنگ کے ذمہ داران کا جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کے ماڈل کو سمجھنے اور اختیار کرنے کے نقطہءِنظر سے جامعہ کا دورہ

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد میں جامعہ کی تعلیمی کمیٹی اور Read Maudoodi کے اراکین کی ایک نشست میں کام کے مختلف پہلوؤں ...
22/05/2026

جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد میں جامعہ کی تعلیمی کمیٹی اور Read Maudoodi کے اراکین کی ایک نشست میں کام کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

اعلیٰ تعلیم کے جناب حمزہ صدیقی اور شعبہ اطفال کے جناب تصور کاظمی نے جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کا دورہ کیا اور باہمی ...
21/05/2026

اعلیٰ تعلیم کے جناب حمزہ صدیقی اور شعبہ اطفال کے جناب تصور کاظمی نے جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد کا دورہ کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہءِ خیال کیا۔

Address

Https://goo. Gl/maps/5BhwknXoMXJj7mdy 7
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tafheem Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Tafheem Ul Quran:

Shortcuts

Share