Hussaini Scouts

Hussaini Scouts Hussaini Scouts Jhangi Syedan Islamabad
This is the official and only group of HS.

حسینی سکاؤٹس جھنگی سیداں اسلام آباد
یہ HS کا آفیشل اور واحد گروپ ہے۔

04/10/2026

کنسٹرکشن اپڈیٹ 4اکتوبر2026
جامع مسجد امام موسیٰ کاظم ع، جھنگی سیداں اسلام آباد

08/09/2026

8ستمبر 2026
جامع مسجد امام موسیٰ کاظم ع کی کنسٹرکشن اپڈیٹ

جامع مسجد امام موسیٰ کاظم ع جھنگی سیداں اسلام آباد

Send a message to learn more

30/08/2026

🕌 الحمدللہ! جامع مسجد امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا سنگِ بنیاد🤍

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج جھنگی سیداں، اسلام آباد میں جامع مسجد امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی افتتاحی تقریب منقد ہوئی

یہ مسجد اہلِ ایمان کے لیے عبادت، ذکرِ الٰہی، تعلیم اور اتحاد کا ایک بابرکت مرکز ثابت ہو، اور اللہ تعالیٰ اسے آباد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

تمام مؤمنین کی شرکت، محبت اور دعاؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

📍 جھنگی سیداں، اسلام آباد

27/08/2026

دعوتِ افتتاح — جامع مسجد امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
"اور مساجد اللہ کے لیے ہیں..."
اہلیانِ اسلام آباد اور تمام مؤمنین و مؤمنات کے لیے خوشخبری!
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جھنگی سیداں، اسلام آباد میں جامع مسجد امام موسیٰ کاظم (علیہ السلام) کا بابرکت افتتاح اس اتوار کو ہونے جا رہا ہے۔
آپ تمام باایمان بھائیوں اور بہنوں سے اس پرخلوص اور روح پرور تقریب میں شرکت کی التماس ہے۔
برائے معلوماتِ تقریب:

📅 دن و تاریخ: اس اتوار 30 اگست
⏰ وقت: صبح 10:30 بجے
📍 مقام: جامع مسجد امام موسیٰ کاظم (ع)، جھنگی سیداں، اسلام آباد
اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ لازمی شیئر کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔

Address

Jhangi Syedan Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Scouts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share