Hamdard Welfare Trust ہمدرد ویلفیر ٹرسٹ

Hamdard Welfare Trust  ہمدرد ویلفیر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamdard Welfare Trust ہمدرد ویلفیر ٹرسٹ, Nonprofit Organization, Islamabad.

17/04/2026

HAMDARD WELFARE TRUST
ہمدرد ویلفیئر ٹرسٹ

14/02/2026

ابھی تم جس مصیبت سے گزر رہے ہو، اُسے راحت میں بدل دینے پر تمہارا رب یقیناً قادر ہے۔ ❤️

12/02/2026

رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو، پھر آسان ہو جائے گا، اطاعت کرنا، عبادت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا

11/02/2026

اور اللہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں خوشی میں بدل دے گا، جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ ❤️

09/02/2026

کچھ بھی مانگنے سے پہلے خیر مانگو، کچھ بھی مانگنے کے ساتھ خیر مانگو، اور کچھ بھی مانگنے کے بعد بھی خیر مانگو، کیونکہ ہر چیز میں خیر ہونا سب سے اہم ہے۔ اگر خیر مل گئی، تو گویا سب کچھ مل گیا۔ ❤️ 💯

06/02/2026

*اسلام علیکم*
*صبح بخیر زندگی*

*اے اللّٰہﷻ ہمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرمائے۔*
*آمین یارب العالمین*

19/07/2025
31/03/2025

عید السعید الفطر المبارک الخیر النور 💖💝

19/03/2025

اے اللّٰه 🤲🏻
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین۔

19/03/2025

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

وَالْعَصْرِ
زمانے کی قسم،

إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
بے شک انسان خسارے میں ہے،

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے، حق کی تلقین کی، اور صبر کی نصیحت کی۔

18/03/2025

رمضان المبارک میں مستحقین کیلئے آگے بڑھیں - آئیے رحمتیں اوربرکتیں سمیٹیں. آپ کا تعاون مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹیں لائے گا

HumanityFirst

Address

Islamabad

Telephone

+923435587350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Welfare Trust ہمدرد ویلفیر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamdard Welfare Trust ہمدرد ویلفیر ٹرسٹ:

Share