Let's Bring Dr. Aafia Siddiqui Back Home

Let's Bring Dr. Aafia Siddiqui Back Home Aafia Siddiqui is a Daughter of Pakistan who is serving an 86-year sentence in FMC Carswell, USA.

A Girl Who Tried . . .Greta Thunberg
04/10/2025

A Girl Who Tried . . .

Greta Thunberg

Greta Thunberg
04/10/2025

Greta Thunberg

Greta Thunberg
03/10/2025

Greta Thunberg

09/06/2023

Dr. Aafia Sadiqee . . .

08/06/2023

In what is described as an emotional reunion, Dr. Fowzia Siddiqui had her first meeting with her imprisoned sister

پاکستانی قوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سلامتی اور رہائی کے لیےڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی  کی اپیل پر 9جون ، جمعہ کو...
08/06/2023

پاکستانی قوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سلامتی اور رہائی کے لیےڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اپیل پر 9جون ، جمعہ کو یوم دعا کے طور پر منائے۔
علماء کرام، آئمہ مساجد اور عوام مساجد ، مدارس ، تعلیمی اداروں ،دفاتر ، دکانوں ، کارخانوں ، پریس کلبوں اور گھروں میں ڈاکٹر عافیہ کے لیے خصوصی دُعاؤں کا اہتمام کریں۔

Dr. Aafia Sadiqee . . .Let's bring her home
08/06/2023

Dr. Aafia Sadiqee . . .
Let's bring her home

Dr. Aafia Sadiqee . . .Allah will ask us . . .
08/06/2023

Dr. Aafia Sadiqee . . .
Allah will ask us . . .

Dr. Aafia Sadiqee . . .Allah will definitely ask us . . .
08/06/2023

Dr. Aafia Sadiqee . . .
Allah will definitely ask us . . .

حکمران اگر عافیہ کو واپس نہیں لاتے تو انھیں دنیا و آخرت میں عافیت نہیں ملے گی۔ شرمناک فعل ہے کہ قوم کی بیٹی پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی۔ ملت کا اجتماعی فریضہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلیے حکمرانوں کا جھنجھوڑا جائے۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی ڈاکٹر عافیہ صدیقی 1972 میں کراچی میں پیدا ہوئیں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کر کے 1990 میں اسٹوڈینٹ ویزا پ...
08/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی 1972 میں کراچی میں پیدا ہوئیں اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کر کے 1990 میں اسٹوڈینٹ ویزا پر مزید تعلیم حاصل کرنے امریکہ کی ریاست ٹیکساس گئیں جہاں پہلے ہی ان کا بڑا بھائی آرکیٹکچر کی تعلیم حاصل کر رہا تھا - ڈاکٹر عافیہ نے 1992 میں اپنی ایک ریسرچ کی وجہ سے امریکہ میں پانچ ہزار ڈالر کا انعام بھی حاصل کیا - 1995 میں انہوں نے ایک سائنسدان امجد محمد خان سے شادی کی جس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی اور یہ ہی شخص ڈاکٹر صاحبہ کی بربادی کا سبب بنا کیونکہ اپنے ذاتی مفاد کی خاطر امجد محمد خان سی آئی اے کا مہرہ بن چکا تھا جسے بعد میں ڈاکٹر عافیہ کے خلاف استعمال کیا گیا - ڈاکٹر عافیہ نے ذاتی طور پر بائیو کیمسٹری پر کام کرتے ہوئے ایک ایسی شاندار ریسرچ کی تھی جو آج تک کوئی امریکی سائنسدان بھی نہ کر سکا - ڈاکٹر عافیہ نے مہلک ہتھیار تیار کرنے کا فارمولا ایجاد کر لیا تھا جو آج تک ان سے کوئی بھی معلوم نہ کر سکا - ڈاکٹر عافیہ یہ فارمولا پاکستان یا عالم اسلام کی بھلائی کے لیے استعمال کرنا چاہتی تھیں جبکہ امریکہ چاھتا تھا کہ عافیہ یہ فارمولا انہیں دے دیں جس کے لئے ڈاکٹر عافیہ نے صاف انکار کر دیا کیونکہ انہیں خدشہ تھا امریکہ ان کا فارمولا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کرے گا -
اور یہاں سے وہ کہانی شروع ہوئی جس نے ڈاکٹر عافیہ کی زندگی برباد کر دی - ڈاکٹر عافیہ کی تعلیم اور تحقیق امریکہ میں مکمل ہوئی تھی اس لئے وہاں کے سائنسدان اس ریسرچ سے واقف تھے جس کی بنا پر انہوں نے ایف بی آئی کو رپورٹ کر دی کہ عافیہ کے پاس ایسی ریسرچ ہے جو اگر پاکستان کے ہاتھ لگ گئی تو وہ اسے امریکہ کے خلاف استعمال کرے گا -
2002 میں ڈاکٹر صاحبہ کو طلاق ہوئی تو ان کے شوہر نے ڈاکٹر عافیہ پر من گھڑت الزامات لگائے جس کے بعد ڈاکٹر عافیہ پاکستان واپس ا گئیں کیونکہ وہ یہاں رہ کر پاکستان کے لئے کام کرنا چاہتی تھیں مگر افسوس اس وقت پاکستان نے ان کا ساتھ نہ دیا اور 2003 میں پرویز مشرف نے ایک سنگین غلطی کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ کے حوالے کر دیا جو ان کا اپنا ذاتی فیصلہ تھا جس میں فوج کا عمل دخل شامل نہ تھا - پانچ سال تک کوئی نہ جانتا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کہاں اور کس حال میں ہیں - جب عافیہ کی گرفتاری کی تصدیق ہوئی تب تک پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی شکل میں ایک ذہین اور قابل خاتون کو کھو کر ناقابل تلافی نقصان حاصل کر چکا تھا -

نیویارک، جان ایف کینیڈی ایرپورٹ سے وطن واپسی،ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور پاکستان واپسی کی واضح امکانات پیدا اور امیدیں...
07/06/2023

نیویارک، جان ایف کینیڈی ایرپورٹ سے وطن واپسی،ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور پاکستان واپسی کی واضح امکانات پیدا اور امیدیں روشن ہوگئی ہیں،الحمدللہ
ضرورت اس بات کی ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور مسنگ پرسنز کی بازیابی تک اس تحریک کو جاری رکھیں۔

Mushtaq Ahmad Khan you are love
Towards Victory inshallah

Towards Victory Insha'Allah

نیویارک،"عافیہ صدیقی رہاکرو: مہم کےسلسلے میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کادورہ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب...
07/06/2023

نیویارک،"عافیہ صدیقی رہاکرو: مہم کےسلسلے میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کادورہ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب ایمبیسڈر منیر اکرم سے ملاقات۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Bring Dr. Aafia Siddiqui Back Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share