Pakistani Girls Gup Shup

Pakistani Girls Gup Shup Pakistani Girls Fun Gup Shup Page

04/10/2025
03/10/2025

کچھ چیزیں انسان کے پاس بہت قیمتی ہوتی ہیں جیسے کہ؛
اللہ کا ڈر، ماں باپ، اچھی نیت، عزت نفس،
بھروسہ و اعتبار، بہن بھائی، مخلص دوست۔۔

میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیاتتیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے؟
08/09/2025

میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے؟

دل لگاتا ہُوں سو بہانوں سےپر یہ تیرے سِوا نہیں لگتاجب سے اچھا لگا ہے اِک گُل رُومجھ کو کچھ بھی بُرا نہیں لگتا
07/09/2025

دل لگاتا ہُوں سو بہانوں سے
پر یہ تیرے سِوا نہیں لگتا
جب سے اچھا لگا ہے اِک گُل رُو
مجھ کو کچھ بھی بُرا نہیں لگتا

جب تیرے ہاتھوں پہ میں رنگِ حِنا پاتا ہُوںجانے کیا بات ہے کس بات میں کھو جاتا ہُوںتیرے مہندی سے سجے ہاتھ پکڑ کر اکثراپنے ...
06/09/2025

جب تیرے ہاتھوں پہ میں رنگِ حِنا پاتا ہُوں
جانے کیا بات ہے کس بات میں کھو جاتا ہُوں

تیرے مہندی سے سجے ہاتھ پکڑ کر اکثر
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے اُلجھ جاتا ہوں

05/09/2025

ایک عورت ڈاکٹر کے پاس گئی اور کہنے لگی کہ اس کا شوہر نیند میں باتیں کرتا ہے۔۔۔کوئی علاج بتایا جائے ۔۔ڈاکٹر نے جواب دیا کہ شوہر کو دن کے وقت بات کرنے کا موقع دیا جائے تو ان شا اللہ وہ بہتر ہو جائے گا

تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہوآنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پرکیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
05/09/2025

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو

چوڑیاں کیوں اتار دیں تم نےصبحیں کتنی اداس رہتی ہیں
04/09/2025

چوڑیاں کیوں اتار دیں تم نے
صبحیں کتنی اداس رہتی ہیں

کل رات جس کو چاند سمجھتے رہے تھے ہمکنگن اچھل گیا تھا کسی نازنین کا
03/09/2025

کل رات جس کو چاند سمجھتے رہے تھے ہم
کنگن اچھل گیا تھا کسی نازنین کا

سجا لیا ہے ہتھیلی پہ ہم نے اس کا ناماس لیے تو بچھڑ جانے کا ملال نہ تھا
02/09/2025

سجا لیا ہے ہتھیلی پہ ہم نے اس کا نام
اس لیے تو بچھڑ جانے کا ملال نہ تھا

مہندی نے غضب دونوں طرف آگ لگا دیتلووں میں ادھر اور ادھر دل میں لگی ہے
01/09/2025

مہندی نے غضب دونوں طرف آگ لگا دی
تلووں میں ادھر اور ادھر دل میں لگی ہے

Address

F-8 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Girls Gup Shup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share