Hazara Students Council NUML Islamabad

Hazara Students Council NUML Islamabad Hazarywal ��

ہزارہ سٹوڈنٹ کونسل جامع نمل موجودہ واہس چیرمین ملک حسیب اعوان صاحب کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے...
30/07/2026

ہزارہ سٹوڈنٹ کونسل جامع نمل موجودہ واہس چیرمین ملک حسیب اعوان صاحب کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔ مچ مچ مبارخاں جی بیاہ دیاں۔

کشمیر، وہ خطہ جو اپنی خوبصورتی اور ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے، آج اپنے عوام کے ساتھ ہونے والی شدید ناانصافیوں کا شکار ہے۔...
30/07/2026

کشمیر، وہ خطہ جو اپنی خوبصورتی اور ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے، آج اپنے عوام کے ساتھ ہونے والی شدید ناانصافیوں کا شکار ہے۔ برسوں سے، معصوم کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی گئی ہے، انہیں بلاوجہ حراست میں لیا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کئی قیمتی جانیں چھین لی گئیں۔
صورتحال کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولت بھی طویل عرصے تک معطل رکھی گئی، جس نے زندگی کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کیا۔ جبری گمشدگیاں، اغوا اور ہر قسم کا جبر کشمیریوں کا معمول بن گیا ہے۔ یہ وہ مظالم ہیں جن کی وجہ سے ایک پرامن خطے کی عوام شدید کرب اور تکلیف میں مبتلا ہے۔
اس مشکل وقت میں، ہزارہ سٹوڈنٹ کونسل، کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم ان کے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ مظلوموں کا ساتھ دیا جائے گا۔
ہزارہ سٹوڈنٹ کونسل نمل زندہ باد
کشمیر کونسل نمل زندہ باد

Admission open fall 2026 If anyone has any problem related to admission or wants to ask anything related to admission, t...
26/06/2026

Admission open fall 2026
If anyone has any problem related to admission or wants to ask anything related to admission, they can contact a member of the admissions committee.

Hazara Students Council Numl Islamabad Chairpersons Tenure 2016_2026
01/06/2026

Hazara Students Council Numl Islamabad Chairpersons Tenure 2016_2026

ہزارہ سٹوڈنٹس کونسل جامع نمل دی طرفو ساری امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ  بہت بہت مبارک ہوے ایہ بابرکت دن حضرت ابراہیمؑ تے حضر...
27/05/2026

ہزارہ سٹوڈنٹس کونسل جامع نمل دی طرفو ساری امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہوے ایہ بابرکت دن حضرت ابراہیمؑ تے حضرت اسماعیلؑ دی عظیم قربانی، فرمانبرداری تے اخلاص دی یاد دِیالدا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس عیدی دے صدقے اسدیاں عبادتاں تے قربانیاں قبول کرون تے اسدے ملکا تے قوما اُتے آپڑاں رحمتاں تے برکتاں نازل فرماوں۔ اللہ تعالیٰ تسدے کھرا آلیاں کو خوشیاں، صحت تے کامیابی نال مالا مال کرون۔
عید مبارک!

22/05/2026

سینے تہ کھا گولی
ساریاں زباناں سکھو
نہ پلیو ماں بولی
(جیوے ھزارہ)

Hazarywal🔥
15/05/2026

Hazarywal🔥

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب  ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے (چیرمین ھزارہ سٹوڈنٹس کونسل نمل)
10/05/2026

خونِ دل دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
(چیرمین ھزارہ سٹوڈنٹس کونسل نمل)

10/05/2026

تم جاؤ اگر جانا ہے، روکیں گے نہ ہم تم کو
یہ خاک وطن ہے اپنا، مٹی میں ملیں گے ہم دم کو
جب تک ہے نفس باقی، یہ در نہ چھوڑیں گے ہم کو
(جیوے ھزارہ)

07/05/2026

Hazara Students Council NUML Islamabad🔥

Address

Islamabad

Telephone

+923461199291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Students Council NUML Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share