HAWA TRUST

HAWA TRUST We work for poor and needy communities in various areas

22/04/2022
30/03/2022

‏بڑا طویل، نہایت حسیں، بہت مبہم
میرا سوال تمہارے جواب جیسا ہے۔

~ محسن نقوی ~

08/01/2022

*لوگ ہی آپ کا سب سے بڑا ذریعہ (Resource ) ہیں*
دنیا کے کامیاب ترین افراد میں ایک خوبی آفاقی اور مشتر کہ ہوتی ہے یعنی ان میں دوسرے لوگوں کا احترام کرنے اور انہیں سراہنے کی زبردست خوبی ہوتی ہے ۔ ان میں ایک ٹیم ہونے کا احساس اور ایک مشترکہ مقصد اور اعتماد کا احساس ہوتا ہے۔ کتاب Search of Excellence جو کہ ٹام پیٹرز اور رابرٹ واٹر مین کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں کہا گیا ہے کہ کامیاب ترین جماعتوں میں اس سے زیادہ بڑی کوئی اور خوبی نہیں ہوتی کہ وہ کام کرنے والے لوگوں کو سراہتے ہیں اور ان کے ہاں افراد کا احترام کیا جا تا ہے ۔ایک اکیلا فرد چاہے وہ کتنا ہی قابل کیوں نہ ہو، ایک مؤثر اور متحد ٹیم کی صورت میں کام کرنے سے حاصل ہونے والے نتائج کا مقابلہ نہیں کر سکتا.
*آج کا حاصل مطالعہ*

Address

Islamabad

Telephone

+923333048064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAWA TRUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HAWA TRUST:

Share