کیا ہم غلام ہیں؟

کیا ہم غلام ہیں؟ Beggars can't be Choosers.
کیا ہم غلام ہیں؟
Absolutely Not....!

04/09/2024

مولانا ابوالکلام آزاد نے بڑا خوب کہا تھا کہ:
بدترین غلامی وہ ہے جس میں غلام کو اپنے غلام ہونے کا احساس تک نہ ہو

A silent message 💀
22/08/2024

A silent message 💀

ہمارا سپہ سالار کہتا ہے کہ جو آئین کو نہیں مانتا وہ فتنہ ہےپتہ نہیں ان لوگوں میں کوئی انسانیت مسلمانی بھی ہے کے نہیں
20/08/2024

ہمارا سپہ سالار کہتا ہے کہ جو آئین کو نہیں مانتا وہ فتنہ ہے
پتہ نہیں ان لوگوں میں کوئی انسانیت مسلمانی بھی ہے کے نہیں

17/08/2024

"آزادی" یہ ہے کہ
جب دیہاڑی نہ بھی لگے تب بھی یہ خوف نہ ہو کہ
بچے کیا کھائیں گے!!
🇵🇰🇵🇰

16/08/2024
آخر کب تک؟
16/08/2024

آخر کب تک؟

07/08/2024

ساری دنیا میں بھی انقلاب ا جاے ہم سوئے رہیں گے کیونکہ ہمیں غلامی میں جینے کی عادت پڑھ چکی ہے

آصف علی زرداری    نے صدر پاکستان بنتے ہی اپنے بندے بری کروا لیے،🖐️🖐️کراچی ایک بار پھر ترقی کی طرف  رواں دواں 😡👇👇
07/08/2024

آصف علی زرداری نے صدر پاکستان بنتے ہی اپنے بندے بری کروا لیے،🖐️🖐️
کراچی ایک بار پھر ترقی کی طرف رواں دواں 😡👇👇

07/08/2024

ایک بات کا کریڈٹ ملک کے بڑوں کو ضرور دینا چاہئے۔
انہوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ ہمیں کبھی بھی ایک قوم نہیں بننے دیا۔

06/08/2024

تاریخی حقائق۔

Address

Islamabad
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کیا ہم غلام ہیں؟ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share