L J Foundation

L J Foundation آے مل کر چالیے۔

الحمدللہ ایل جی فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج ( cash) تقسیم کردیا۔عید کی خوشیاں مل کر منائے اور آپ کے چ...
07/04/2024

الحمدللہ ایل جی فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج ( cash) تقسیم کردیا۔
عید کی خوشیاں مل کر منائے اور آپ کے چھوٹی سی ہمت بہت سے خاندانوں کو اس خوشی میں شامل کر سکتی ہے.آے سب ایک سلوگن ( آے مل کر چلے) کی ساتھ اپنی قوم اور وطن کی خدمت کرے۔

24/02/2024
10/02/2024

پاکستان بڑا عظیم ملک ہے۔ یہاں یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشے چلا رہے ہیں جبکہ جیل سے نکلے لوگ ملک ...

04/02/2024

تمام بڑے ہوٹلوں کے باہر ایک فریج رکھا ہونا چاہیے جس پر لکھا ہو کہ
غریب آدمی اس میں سے کھانا فری کھا سکتا ہے ہوٹل میں کھانا کھانے والوں کا جو کھانا بچ جائے وہ پیک کروا کر اس فریج میں رکھ دیا جائے تو بہت سے غریبوں کا پیٹ مفت میں بھر سکتا ہے اگر یہ بات پسند آئے تو شیئر کر دیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک بات پہنچ سکے

A child's shoe.📍 Gaza. Palestine
19/10/2023

A child's shoe.

📍 Gaza. Palestine

2022کے تباکون سیلاب نے وادی اتروڑ گبرال کا نقشہ تو بدل دیا مگر ساتھ ہی روڈ کا نظام بھی بھری طرح تباہ و برباد کردیا ہے اس...
12/03/2023

2022کے تباکون سیلاب نے وادی اتروڑ گبرال کا نقشہ تو بدل دیا مگر ساتھ ہی روڈ کا نظام بھی بھری طرح تباہ و برباد کردیا ہے اس میں دھماکے جھیل باکھار اتروڑ کے مقام پر دریائے کا روح ریت اور بجری سے موڑہ ہے آگر مارچ اور اپریل کے ابتداء میں اس پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو میئ جون جولائی اگست تک کوئی بھی طاقت اتروڑ گبرال اور کمراٹ روڈ پر ٹریفک بحال نہیں کرسکی گی دریا کا بہاؤ سیدا پتھریلی پہاڑی سے ہے اسکا کوئی بھی متبادل نہیں ہے اس طرح کہ اور بھی کہی جگہ ہے وہاں پر ٹریفک کو شدید خطرات ہیں جیسے بٹندر کے مقام پر شاہیں آباد سازگل اور پراپر گبرال بھی ان خطروں سے دوچار ہے اس روڈ سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگ سفر کرتے ہے 100٪لوگوں کی زندگی کی بنیاد ضروریات کا واسطہ اس روڈ پر ہے اس لے یونین کونسل اتروڑ اور گبرال کے تمام عمائدین حب وطن نوجوان اور منتخب عہدیداران موجود اور سابقہ سے اپیل ہے کہ اس فریاد کو مقتدر حلقوں تک پہنچاے جائے
اس سے لاپروائی بہت بڑے سانحہ کو جنم لے گا جس کو ہماری غریب عوام اس مھنگائی میں برداشت نہیں کرسکے گی وادی اتروڑ گبرال کے تمام سوشل میڈیا کہ اکٹیوسٹ کو درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے اس آواز کو علی اقتدارِ تک پہنچانا سب کی قومی زمہ داری ہے شکریہ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when L J Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share